ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

سرکاری ادارے بجلی بلز کی مد میں کروڑوں کے نادہندہ نکلے

دفترخارجہ 14 کروڑ32 لاکھ81 ہزار روپے سے زائدکا اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کانادہندہ نکلا بی بلاک میں مختلف وزارتیں 9 کروڑ83 لاکھ 67 ہزارسے زائد کی نادہندہ ہیں۔،کیوبلاک میں وزارت خزانہ سمیت دیگر وزارتیں 4 کروڑ97 لاکھ 20…

حکومت کا پی آئی اے کو 14 ارب روپے دینے کی منظوری کا امکان

پی آئی اے کے ذمہ 260 ارب روپے قرض کی ادائیگی موٴخرکیے جانیکا امکان ہے، جس کی ضمانت حکومت نے دی ہوئی ہے،پی آئی اے نے وزارت خزانہ سے مالی آپریشنز کے لیے 22 ارب 80 کروڑ روپے مانگے تھے۔ ایف بی آر نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر…

ویزا یا دستاویز نہ ہو نیوالےافغان مہاجرین فوری واپس جائیں گے، وزیر اعظم

کچھ لوگوں نے یہاں ہماری فیملی ٹری میں گھس کر شناختی کارڈ بنائے، ا یسے لوگوں کا بھی پتا لگایا جائے،انوار الحق کاکڑ ہمیں یہ ضرورپتا ہے بلیک مارکیٹ میں جگہ جگہ یہ اسلحہ فروخت ہورہاہے، بی ایل اے، ٹی ٹی پی اورداعش تینوں کے پاس یہ اسلحہ ہے،…

صدرعلوی نے انتخابات کی تاریخ کیلئے دستوری فریضہ سر انجام دیاہے،پی ٹی آئی

سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو 6 نومبر تک انتخاب کے انعقاد کا پابند بنائے، سپریم کورٹ کیلئے لازم ہے کہ دستور سے متعلق اپنا آئینی کردار نبھائے،کور کمیٹی پاکستان تحریک انصاف صدر عارف علوی نے انتخابات کی تاریخ کے تعین کیلئے دستوری فریضہ سر…

آرمی چیف کا دورہ ترکیہ، صدر اردوان سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

اپنے دورے کے موقع پر آرمی چیف نے انقرہ میں ترکیہ کے عظیم رہنما مصطفی کمال اتاترک کے مزار پر حاضری دی اور ترک لینڈ فورسز کے ہیڈ کوارٹرز کا بھی دورہ کیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ترکیہ کے سرکاری دورے کے موقع پر دونوں ممالک کے…

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 26 ستمبر تک چالان جمع کرانے کا حکم

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کردی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے سائفر کیس کی سماعت کی۔ قبل ازیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران کی لیگل ٹیم کے 9 وکلا…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے کی، جس میں پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر گوہر پیش ہوئے ۔ علی ظفر ہائی کورٹ میں ہیں، اس لیے الیکشن کمیشن نہیں پہنچ پائے۔ علی…

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے 21 اکتوبر 2022 کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ آپ اگر کوئی تحریری دلائل دینا چاہیں…

ایپل نے نیا موبائل ’آئی فون 15‘ لانچ کردیا

سی پورٹ چارجنگ، ڈائنامک آئی لینڈ ڈسپلے، جدید کیمرے اور بہت سے فیچرز سے لیس آئی فون 15 سیریزکے 4 موبائل متعارف پانچ مختلف رنگوں میں دستیاب آئی فون 15 کے چاروں موبائل سیریز کا ’ ڈائنامک آئی لینڈ‘ ہے جو آئی فون 14 کے صرف پرو ماڈلز میں…

واٹس ایپ کی بِیٹا ورژن میں تھرڈ پارٹی چیٹ فیچر کی آزمائش

یہ اسکرین فی الحال نہ تو فعال ہے نہ ہی صارفین تک اس کی رسائی ہے۔ لیکن پیش کیے گئے ٹائٹل سے یہ سمجھا جاسکتا ہے کہ پیغام رساں ایپ دیگر پیغام رساں ایپلی کیشنز کے ساتھ پیغام رسانی کے فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا کی جانب سے یہ فیچر…