ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

انگلش پریمیئر لیگ، کل مزید 7 فٹ بال میچز کھیلے جائیں گے

پہلا میچ وولور ہیمپٹن اور لیورپول کی ٹیموں کے درمیان مولینکس سٹیڈیم، وولور ہیمپٹن میں کھیلا جائے گا،دوسرے میچ میں آسٹن ولا اور کرسٹل پیلس کی ٹیمیں ولا پارک، برمنگھم میں آمنے سامنے ہوں گی، تیسرا میچ لوٹن ٹاؤن اور فلہم کے درمیان کریون…

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کا چوتھاون ڈے میچ کل ہو گا

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں کھیلا جائے گا ۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ آسٹریلیا کومیزبان پروٹیز ٹیم کے…

ایشیاکپ، پاک سری لنکا میچ سے قبل تیز بارش، ٹاس تاخیر کا شکار

گراؤنڈ کو کور سے مکمل طور پر دھانپ دیا گیا ، اگر سری لنکا کے خلاف میچ بارش کی نذر ہوا یا سری لنکا جیتا تو وہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرجائے گا اور قومی ٹیم کا سفر اختتام پذیر ہوجائے گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ جیتنے والی ٹیم 17…

افغانستان کا آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان، نوین الحق کی واپسی

ورلڈ کپ کے لئے افغان سکواڈ میں کپتان حشمت شاہدی، ابراہیم زادران، رحمان گرباز، ریاض حسین، نجیب اللہ ، محمد نبی، اکرم علی خیل، عظمت عمرزئی، راشد خان، عبدالرحمان، نور احمد، مجیب الرحمان، فضل فاروقی اور نوین الحق شامل ہیں۔ نوین الحق نے اپنا…

بی جے پی ہندومت کے بر عکس کام کرتی ہے، راہول گاندھی

لوک سبھا کے ممبر راہول گاندھی نے بی جے پی کے گھناوٴنے ہندو نظریہ کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے گیتا اورمتعدد ہندو کتابیں پڑھی ہیں لیکن بی جے پی کے بیان کردہ ہندو مت کا تذکرہ کہیں نہیں پڑھا۔ میں نے کہیں بھی کسی ہندو رہنما سے نہیں سنا…

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی ملٹری آپریشن ناکام ، فوج کے 3 اہلکار اور جاسوس کتا ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر اعلیٰ سطح کا سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران ایک گھر میں چھپے ہوئے مسلح افراد نے بھارتی فوج پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ میں بھارتی فوج کا اہلکار موقع پر ہلاک ہوگیا جب کہ تین کو شدید زخمی…

یوکرین میں روس کیخلاف مغربی سامراج کو شکست ہوگی، شمالی کوریا

شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن اپنی بُلٹ پروف ٹرین کے ذریعے غیر معمولی دورے پر روس پہنچ گئے اور صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کی۔ شمالی کوریا کے حکمراں نے یوکرین جنگ میں ہر ممکن مدد اور حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں مغربی…

ویتنام کی 10 منزلہ عمارت میں آتشزدگی,30 افراد ہلاک اور20 زخمی

ویتنام کے رہائشی اپارٹمنٹ کی پہلی منزل کی پارکنگ میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، 3 بچوں سمیت 30 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے ، درجنوں موٹر سائیکلیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ آگ نے دوسری اور تیسری منزل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،امدادی ٹیم نے…

بھارت،نایاب اور مہلک نیپاہ وائرس سے ہلاکتیں، اسکول و دفاتر بند

کیرالہ میں اب تک دو افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ایک بالغ اور ایک بچہ ابھی بھی ہسپتال میں تشویش ناک حالت میں ہیں جبکہ 130 سے ​​زائد افراد کا وائرس ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ ریاست کی وزیر صحت وینا جارج نے بتایا کہ ہم متاثرہ افراد کے رابطوں کا جلد پتہ…

ڈالر 3 روپے کی کمی سے 298 روپے کا ہو گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 1 روپے 9 پیسے کی کمی سے 297روپے 73پیسے کی سطح پر آگئی، گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 298 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے ڈالر کی اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے…