پی ٹی آئی کا عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں درخواست مسترد ہونے کے بعد پی ٹی آئی وکلاء نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سائفر ایک حقیقت ہے جسے کابینہ میں رکھا گیا، اس فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔…