ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

سائفر کیس، اٹک جیل میں سماعت کیخلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت اور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ وکیل شیر افضل مروت نے وزارت قانون کے نوٹیفیکیشن کو عدالت کے سامنے پڑھا۔ وکیل شیر افضل مروت نے دلائل میں کہا کہ وزارت قانون نے کس…

پاکستانی طلبا کے لیے برطانیہ کی تعلیمی اسکالرشپس کا اعلان

چیوننگ اسکالرشپس کے لیے درخواستیں 12 ستمبر اور 7 نومبر 2023ء کے درمیان جمع کرائی جاسکتی ہیں ۔ درخواستیں ویب سائٹ www.chevening.org پر جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق یہ اسکالرشپ مکمل طور پر فنڈڈ ہے، جس میں برطانیہ میں…

یوٹیوب پر سبسکرائب بٹن کے متعلق فیچر کی آزمائش

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو ویڈیو میں ’سبسکرائب‘ کا لفظ ظاہر ہونے پر سبسکرائب بٹن کو واضح کر دے گا۔ اس تجرباتی اپ ڈیٹ کی وسیع پیمانے پر کونٹینٹ پر کی گئی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پلیٹ فارم نے یہ فیچر…

آئی فون صارفین کوآپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کر نے کی انتباہ

چھ ہفتے قبل جاری کیے گئے آئی او ایس ورژن میں موجود سقم کو دور کرنے کے لیے تازہ ترین اپ ڈیٹ متعارف کرا دی گئی،ریلیز کیے جانے والے آئی او ایس 16.6.1 ورژن میں سیکیورٹی کے لیے خطرہ بننے والے بگ کو ختم کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹرونٹو کی…

ناسا کے رووَر نے مریخ پر 3 گھنٹے زندہ رہنے تک کی آکسیجن پیدا کرلی

رووَر جس نے فروری 2021 میں مریخ پر لینڈنگ کی تھی، نے اپنی مشین میں نصب آکسیجن پیدا کرنے والی ڈیوائس MOXIE کا استعمال کرتے ہوئے دو سالوں کے دوران وقفے وقفے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو تبدیل کرکے آکسیجن پیدا کی۔ ناسا کے مطابق مریخ پر…

چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت میں مسلسل کمی

اگست میں ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے چیٹ باکس کی مقبولیت میں پچھلے سال اور رواں سال کے آغاز میں کمی ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ چیٹ جی پی ٹی پر صارف کی جانب سے گزارا جانے والا اوسط وقت مارچ میں 8.7 منٹ سے کم…

پاکستان سے اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی واپس

پاکستان سپورٹس بورڈ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے درمیان لڑائی پاکستان کے لئے مہنگی ثابت ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ایف آئی ایچ کا ایکشن، پاکستان کو پہلی بار اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کی میزبانی ملی تھی۔

یورپین چیمپئن شپ،پاکستانی لانگ رینج شوٹر محسن نواز نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

800 یارڈ کے مقابلے میں محسن نواز نے 75 اعشاریہ ایک تین پوائنٹ حاصل کیے، محسن نواز بسلے نیشنل ریکارڈ بھی برابر کرنے میں کامیاب رہے۔ محسن نواز انفرادی طور پر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے تھے، ایونٹ میں 16 ممالک کے 300 سے زائد…

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،پاکستان اور سری لنکا کا میچ 14 ستمبر کوہوگا

ایشین کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے 16 ویں ایڈیشن میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کی میزبانی پاکستان اور سری لنکا کر رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے سپر فور رائونڈ کا پانچواں میچ ایشیا کپ کے دونوں میزبان ممالک…

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کل ہو گا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کیننگٹن اوول، لندن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چار ون ڈے میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ کیوی ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ…