ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی بے بنیاد ہے، وزارت خزانہ

وفاقی حکومت کی جانب سے 30 ستمبر2023 سے پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی کے سوشل میڈیا پر وائرل نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا گیا۔ وزارت خزانہ نے پا نچ ہزار روپے کے نوٹ کی بندش کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل…

پن بجلی کا پیداواری ٹیرف 3.85 روپے سے بڑھا کر 4.96 روپے فی یونٹ مقرر

نیپرا نے واپڈا کی درخواست پر ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوا دیا۔اس کے علاوہ نیپرا نے واپڈا کے پن بجلی اسٹیشنز کا کیپسٹی ٹیسٹ کرانے کا بھی حکم دیدیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف…

13 ڈیلرز شوگر ملز مالکان سے مل کر چینی 180 روپے کلو تک لے گئے

پنجاب حکومت نے چینی اسکینڈل میں ملوث 13 بڑے ڈیلرز کے نام ایف آئی اے کے حوالے کر دیئے،سب نے کارٹل بنا کر اربوں روپے منافع کمایا۔ ایف آئی اے اور دیگر ایجنسیاں کئی روز بعد بھی کسی ڈیلر کو گرفتار نہ کر سکیں، خوشاب سے نعمان قریشی، ساجد اور…

سید صفدرحسین نجفی کی اہلیہ کے انتقال پر اُن کے غم میں برابر کے شریک ہیں، شیخ ہادی حسین ناصری

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)کے وکیل اور شوریٰ تبلیغ اسلامی کے سرپرست اعلیٰ شیخ ہادی حسین ناصری نے علامہ سید صفدر حسین نجفی کی اہلیہ کے انتقال پردلی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ   غم اور دکھ کی اس گھڑی میں وہ ان کےاور اُن…

مالی ، دہشتگردوں کے آرمی بیس اور مسافر بردار کشتی پر حملے، 64 افراد ہلاک

دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں دریائے نائیجر پر سفر کرتی کشتی پر سوار 49 سویلین جبکہ گاؤ ریجن کے بورم سرکل میں قائم آرمی بیس پر حملے میں 15 فوجی ہلاک ہوئے۔ دہشتگردوں کے خلاف جوابی کارروائی میں 50 دہشتگردوں کو بھی مار گرایا گیا،مالی میں…

جنوبی لبنان کے علاقے الحلوا کیمپ میں مارٹر گولوں کے پھٹنےکی اطلاعات

ایران پریس نے لبنان کے المیادین ٹی وی چینل کے حوالے سے جنوبی لبنان کے علاقے الحلوا کیمپ میں مارٹر گولوں کے پھٹنے اور دھماکے کی خبر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق جولائی میں الحلوا کیمپ میں فتح تنظیم اور کچھ دوسرے گروہوں کے درمیان لڑائی میں 11 افراد…

ہانگ کانگ، طوفانی بارشوں نے 140 سال کا ریکارڈ توڑ دیا

گنجان آبادی والے شہر کی سڑکیں اورگلیاں تالاب بن گئیں۔ شاپنگ مالز اور میٹرو اسٹیشنز پانی میں ڈوب گئے اور معمول کی زندگی مفلوج ہوگئی ہے۔ بارشوں سے معمول کی زندگی مفلوج ہوگئی،انتظامیہ نے طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث…

او آئی سی کا افغان طالبات کی تعلیم میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنیکا مطالبہ

او آئی سی کے ایک نمائندہ وفد نے افغانستان کی طالبان حکومت کے ہائرایجوکیشن کے وزیر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے بعد انہوں نے ایک بیان جاری کر کے ہر سطح پر افغان طالبات کی تعلیم میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کا مطالبہ کیا۔ ماضی میں طالبان حکام…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید 2 کشمیری شہید

جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ جارحیت پسند بھارتی فوج نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے نوجوانوں کی لاشیں…