ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

عصر حاضر میں لوگ مزاحمت و استقامت کی حامل حسینی راہ کو سمجھ چکے ہیں، ابراہیم زکزکی

آیت اللہ ابراہیم زکزکی نے نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اربعین حسینی کی اہمیت اور اس کے پیغام پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کا ایثار اور ان کی فداکاری ظلم و استبداد کے مقابلے میں انصاف اور…

جی 20 اجلاس کے میزبان بھارت کا مصنوعی چہرہ بے نقاب

انتظامیہ نے نئی دہلی میں واقع کچی آبادیوں کو ڈھانپ دیا اور جی 20 اجلاس کے پوسٹرز لگا دئیے،جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل مودی سرکار کی دنیا کو سب اچھا دکھانے کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا میں آنے والی رپورٹس میں ڈھکی ہوئی کچی آبادی…

پیکٹ سے ایک بسکٹ کم نکلنے پر 1لاکھ ہرجانہ کاعدالتی فیصلہ

تامل ناڈو میں ایک شخص نے جب معروف بھارتی فوڈ کمپنی کے بسکٹ کے پیکٹ کو کھولا تو اس میں ایک بسکٹ کم تھا۔ پیکٹ میں 16 کے بجائے 15 بسکٹس کیوں نکلے۔ اگر ہر پیکٹ میں ایک بسکٹ کم ہوں تو کمپنی کو لاکھوں کا فائدہ ہوتا ہوگا، عدالتی فیصلہ فوڈ…

اربعین مارچ کے کروڑوں شرکا نے دنیا کو حیران کردیا، عراقی صدر

اربعین حسینی کے پیش نظرکروڑوںغیر ملکی اور ڈیڑھ کروڑ سے زائد ملکی زائرین کی میزبانی کرنے میں مصروف عراق کے صدر عبد اللطیف رشید نے ایک خصوصی پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر عراقی عوام اور اربعین ملین مارچ…

ایران و سعودی عرب کے درمیان باہمی اعتماد میں مزید اضافہ

ایران میں سعودی عرب کے سفیرالعنزی کاکہنا ہے کہ سعودی قیادت کی رہنمائی زیادہ وسیع تعلقات پر استوار ہے انہوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی ویژن 2030 کی پالیسیاں اسٹریٹجک نظریات کی بنیاد پر دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں توسیع پر استوار ہیں جس…

آئی ایم ایف کی 200 یونٹ کیلئے بجلی صارفین کو 3 اقساط کی سہولت

آئی ایم ایف نے اس کے بدلے میں مطالبہ کیا ہے کہ جولائی سے گیس کی قیمتوں میں50 فیصد تک اضافہ اور بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے ۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق، آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے درمیان یہ مفاہمت نگراں وزیر اعظم…

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 300 نام عیاں، 130 مقدمے درج

نگران وزیر اعظم کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے کئی بجلی چوروں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔ لاہور سمیت لیسکو ریجن میں بھی گرینڈ آپریشن کیا گیا جہاں سابق رکن قومی اسمبلی کا نام بھی سامنے آگیا،پشاور میں بھی…

بجلی بچت ، تجارتی مراکز یکم اکتوبر سے مغرب ٹائم بند کرانے پر غور

ملک بھر میں تجارتی مراکز ایک بار پھر جلدی بند کرنے کی منصوبہ بندی تیار کرلی گئی ، دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ کاروبار جلدی بند کرنے کیلئے موسم سرما کا ٹائم فریم مقرر کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ یکم اکتوبر سے…

لاہور ہائی کورٹ کے 11 ججز کو 36 کروڑ کے بلاسود قرضوں کی منظوری

نگراں پنجاب حکومت کی طرف سے ہائی کورٹ کے ججز کو ان کی تین سال یعنی 36 بنیادی تنخواہوں کے برابر قرض دیا گیا، جو کہ اوسطً فی جج سوا 3 کروڑ روپے ہے۔ کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس کے ایجنڈا نمبر 17، 18 اور 19 میں گیارہ ججز کو رقم دینے…

سپریم کورٹ سے 90 روز میں انتخابات کرانے کے حکم کی درخواست کو پٹیشن نمبرالاٹ

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست کو آئینی پٹیشن نمبر32/2023 الاٹ کیا گیا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ بارنے نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کرانے کا فیصلہ چیلنج کیا تھا۔ درخواست میں عدالت عظمیٰ سے 90 روز میں الیکشن کرانے کا حکم دینے کی…