جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کا پہلا ون ڈے کرکٹ میچ کل ہو گا
جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ اس سے قبل آسٹریلوی ٹیم نے تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز میں میزبان پروٹیز کو وائٹ واش کر دیا تھا۔
پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے چار میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے…