ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی کو ٹیلی کام انڈسٹری نے مسترد کردیا

سابقہ حکومت نے دسمبر 2023 میں فائیو جی متعارف کرانے کا ہدف مقرر کیا تھا جب کہ سابقہ حکومت یہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ موجودہ نگران وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے دس ماہ میں فائیو جی متعارف کرانے کا بیڑہ اٹھالیا، دس ماہ میں فائیو جی لانے کا…

بھارت میں مسلمانوں اور دلت سمیت اقلیتوں کیخلاف انتہا پسندی میں تیزی

بھارت میں مسلمانوں اور دیگراقلیتوں کے خلاف نفرت عروج پر پہنچ گئی ہے۔ انتہا پسندی کے ایک واقعہ میں طلبا نے دلت شیف کا پکایا کھانا کھانے سے انکار کردیا۔ ریاست تامل ناڈو کے کارور ضلع کے ایک سرکاری اسکول میں 15 سے زائد اونچی ذات کے ہندو طلبا…

سائفر کے معاملے کا مستقل جائزہ لیا جا رہا ہے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ عمران خان کے دور میں اٹھنے والے امریکی سائفر کے معاملے پر مستقل نظر رکھے ہوئے ہیں تاہم مخصوص معاملے پر بات نہیں کریں گے۔ کانگریس کی جانب سے تحقیقات کرائے جانے کے سوال پر ترجمان کا کہنا…

ایلون مسک کا امریکی یہودی تنظیم پر مقدمہ دائر کرنے کا عندیہ

ایلون مسک نے یہودی مہم گروپ اینٹی ڈیفیمیشن لیگ (اے ڈی ایل) پر الزام لگایا ہے کہ یہ X پلیٹ فارم کا ’خاتمہ‘ چاہتا ہے۔ اے ڈی ایل نے ان پر اور ان کے X پلیٹ فارم پر یہودی دشمن ہونے کا جھوٹا الزام لگایا جس کے نتیجے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی…

دیوارچین کو توڑ کر ’ شارٹ کٹ ‘ بنانے کی پاداش میں دو افراد گرفتار

صوبے شانچی کے علاقے میں دو افراد دیوار چین کو بھاری مشینری کی مدد سے توڑ کر قریبی علاقے میں جانے کی مسافت کم کرنے کے لیے شارٹ کٹ بنا رہے تھے۔ دیوار چین کی تعمیر تین صدی قبل مسیح میں بادشاہ چن شی ہوانگ کے دور میں بیرونی حملہ آوروں سے بچا…

کولمبیا ، دو گروہوں کے درمیان جھڑپ، 9 ہلاک،5 زخمی

کولمبیا کے علیحدگی پسند گروپ ELN نے وینزویلا کی حکومت سے مذاکرات کا چوتھا دور مکمل کرلیا اور اسی دوران ایک گروہ سے لڑ پڑے۔ دونوں گروہوں کے کارندوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی ،جس سے ایک بار پھر امن مذاکرات کا دروازہ بند ہونے کا خدشہ پیدا…

یوم دفاع پاکستان کی مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

گارڈ ز تبدیلی کی تقریب میں 7 خواتین سمیت 57 کیڈٹس حصہ لے رہے ہیں جبکہ تقریب کے دوران مزار قائد پر پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ ملک بھر میں آج یوم دفاع و شہدا پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اسی…

عام انتخابات 3 سے 4 ماہ میں ہوں گے، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات تین سے چار ماہ میں ہوں گے، انوارالحق کاکڑ سابق وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے مجھے متفقہ طور پر آئینی تسلسل کو برقرار رکھنے کیلئے چھوٹے صوبے سے مجھے…

بجلی کے بھاری بلوں کیخلاف پہیہ جام ہڑتال،کاروباری مراکزبند

پونچھ اور میرپور ڈویژن، راولاکوٹ، باغ، حویلی اورسدھنوتی میں ہڑتال کے دوران تمام کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند رہے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کی اپیل پر میرپور ڈویژن میں ہڑتال کے دوران تمام کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند رہے، مریضوں کی…

پرویز مشرف ای سی ایل کیس،سپریم کورٹ نے درخواست خارج کردی

جسٹس مظاہر نقوی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔ جسٹس نقوی نے پوچھا کہ کیا یہ درخواست غیر موثر نہیں ہوگئی، عدالت نے درخواست غیر مؤثر ہونے پر خارج کردی۔…