ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

ای او بی آئی کی پنشن میں اضافہ جولائی میں ہو گا، نوٹیفکیشن جاری

پنشنرز کو جولائی اور اگست کے بقایا جات ستمبر کے ساتھ دیں گے، پنشن میں اضافہ ملک بھر کے لاکھوں پنشنر کیلئے ایک معمولی لیکن قابل قدر اضافہ ہے۔معاون خصوصی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افرادی قوت جواد سہراب نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر…

ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان کل ایک ہی بار ہوگا، ترجمان وزارت صحت

وزارت صحت کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ پورے ملک میں ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ بروز اتوار کو اپنے شیڈول کے مطابق ہو ں ۔ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں رجسٹرڈ طلبا طالبات دس ستمبر کو اپنے امتحانی سینٹر بروقت پہنچیں، اُس کے بعد کوئی امتحان نہیں لیا جائے…

یو ایس اوپن مینز ڈبلز : بھارتی ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا فائنل میں پہنچ گئے

بھارتی ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا اور ان کے آسٹریلین جوڑی دار میتھیو ایبڈن پر مشتمل سکستھ سیڈ جوڑی اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس مینز ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے۔ سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس…

کوکو گف اور آریانا سابالینکا یو ایس اوپن ٹینس ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں

بیلاروس کی نامور ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ آریانا سابالینکا اور امریکا کی نامور ٹینس سٹار اورمیگا ایونٹ کی سکستھ سیڈڈ کوکوگف اپنی جیت کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں۔ جمہوریہ…

ڈیزل بسوں کو ماحول دوست الیکٹرک بسوں سے تبدیل کرنے کے حوالے اجلاس

ڈیزل بسوں کو ماحول دوست الیکٹرک بسوں سے تبدیل کرنے کے حوالے صوبائی وزیر ابراہیم مراد کی صدارت میں اجلاس ہوا ۔ ابراہیم مراد نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کے تازہ اعداد و شمار پاکستان میں ہر شخص کی عمر اوسطاً 4 سال کم کرنے کا عندیہ دیتے ہیں۔…

المسلم کلب کی ٹیم جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

مور گاہ فٹ بال گراؤنڈ پر جاری ٹورنامنٹ کا تیسرا کوارٹر فائنل میچ المسلم کلب اور ٹائیگرز کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں المسلم کلب نے ٹائیگرز کلب کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ وقفے…

انگلش پریمیئر لیگ میں 16 ستمبر کو مزید سات میچز کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ ای پی ایل میں 16 ستمبر کو مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ وولور ہیمپٹن اور لیورپول کی ٹیموں کے درمیان مولینکس سٹیڈیم، وولور ہیمپٹن…

سانحہ جڑانوالہ،جوڈیشل کمیشن کیلئے چیف سیکرٹری کو 15 روزمیں فیصلہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ جڑانوالہ کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب کو 15 روزمیں فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سماعت کی ۔ دوران سماعت فاضل جج نے…

انگلینڈ اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کا پہلا ون ڈے میچ کل ہو گا

انگلینڈ اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ریور سائیڈ گراؤنڈ، چیسٹر لی سٹریٹ میں کھیلا جائے گا ۔ اس سے قبل مہمان سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم نے میزبان برطانوی خواتین ٹیم کو ٹی…

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 2 روپے سستا ہوکر 305 روپے کا ہو گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے 44 پیسے کمی سے 303 روپے 50 پیسے کی سطح پر آئی، جس کے بعد تنزلی کا رجحان جاری رہا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2 روپے 44 پیسے کمی سے 302 روپے 50 پیسے ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت…