ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

ڈیموں کی کمی سے پاکستان کو 13 ارب ڈالرز کا نقصان

تربیلا اور منگلا ڈیموں کے برابر پانی سمندر کی نذر ہوگیا جس کی اقتصادی لحاظ سے مالیت 13 ارب ڈالر بتائی جارہی ہے پاکستان میں ڈیموں کی کمی کے باعث نقصان اٹھانا پڑا جب کہ تربیلا اور منگلا ڈیموں کے برابر پانی سمندر کی نذر ہوگیا جس کی اقتصادی…

آئی ایم ایف بجلی بلوں میں ریلیف کا فیصلہ پیر تک کرے گا، وزیر توانائی

ملک بھر میں گیس کی قیمتیں بڑھانی پڑیں گی کیونکہ گیس شعبے میں 350 ارب روپے کے نقصانات پورے کرنے ہیں، محمد علی اگست کے مقابلے میں ستمبر کا بجلی کا بل کم آئے گا، بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن نہیں ہوگا تو جو لوگ بل دے رہے ہیں ان پر بوجھ…

ظالم صیہونی فوج نفسیاتی اور اخلاقی بیماریوں میں بھی مبتلا ہے،ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ ظالم صیہونی فوج قتل و دہشت گردی کے جنون میں گرفتار ہونے کے علاوہ نفسیاتی اور اخلاقی بیماریوں میں بھی مبتلا ہے اور صیہونی فوجیوں کی جانب سے الخلیل پر حملے کے دوران فلسطینی خواتین پر بے…

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 46 پیسے مہنگی کردی گئی

نگران حکومت نے بجلی کی قیمت ایک بار پھر بڑھادی،نگراں حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گراتے ہوئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں پیسے بڑھادیئے۔ اس حوالے سے نیپرا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اضافہ جولائی کے ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد…

خسارے میں چلنےوالے اداروں کی نجکاری 3 ہفتوں میں ہو گی، گورنر سندھ

300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، 400 یونٹ تک بڑھانے کی درخواست کروں گا،کامران ٹیسوری وزیراعظم سے ملاقات میں کافی چیزوں پر اتفاق ہوا، ڈالر 300 سے نیچے آئے گا، اب وفاقی وزرا خود تاجروں سے ملاقات…

ملک میں 32 اشیا مہنگی اور 5 سستی ہوگئیں، ادارہ شماریات

ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.96 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 26.32 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ٹماٹر 17 فیصد، دال مسور 10.8، چینی6.7، لہسن 4.6، گڑ 3.6 اور دال مونگ3.5 فیصد مہنگی ہوئی۔ اس کے علاوہ ایک ہفتے میں پیاز 3.4 فیصد، دال چنا 3.2، ڈیزل…

انسداد دہشتگردی عدالت،یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جلاؤ گھیراؤ کرنے اور شیرپاؤ پل پر انتشار انگیز تقاریر کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کردیا، جہاں عدالت نے ان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ جج عبہر گل خان نے پولیس کی درخواست…

دبئی ،ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ،2 پائلٹس ابھی تک لاپتہ

دبئی میں رات کو اڑان بھرنے والا ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا2پائلٹس ابھی تک لاپتہ۔ ہیلی کاپٹر کو 2 غیر ملکی پائلٹ اڑا رہے تھے، المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پرواز کی، رات ساڑھے 8 بجے حادثے کی اطلاع مل گئی۔ ایک پائلٹ کا تعلق…

نگران حکومت قلیل مدت کے باوجود معاشی بحالی کیلئے کوشاں ہے، وزیر اعظم

اقدامات کے نفاذ سے آئندہ منتخب حکومت کو بھی ملکی معیشت کی بحالی کے پروگرام پر عملدرآمد میں آسانی ہوگی، انوار الحق کاکڑ نگران وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا پانچواں اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف،…

قلعہ عبداللہ میں فورسز کا آپریشن، 2 ہزار کلو منشیات برآمد،4 ملزمان گرفتار

پاک فوج، ایف سی بلوچستان، اینٹی نارکوٹکس فورس، لیویز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے منشیات کے خلاف آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ آپریشن میں اب تک 3000 کلوگرام کیمیکل/کروڈ ایفیڈرین کو تلف کیا گیا جبکہ 16 نارکوٹکس مینوفیکچرنگ پراسیسنگ…