ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

فرانس سے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والوں کا نیا ریکارڈ

10 اگست کو ایک دن میں 756 تارکین وطن برطانیہ پہنچے تھے، رواں برس کشتیوں پر برطانیہ پہنچنے والوں کی تعداد 21 ہزار سے بڑھ گئی ہے ۔ فرانس سے 15 چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والے 872 تارکین وطن نے رواں سال کا نیا یومیہ ریکارڈ بنا…

مقبوضہ کشمیر میں یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے آرمی چیف کے پوسٹر چسپاں

پوسٹرز میں بھارت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنا مذموم ایجنڈا ترک کرکے مقبوضہ جموں اور کشمیر پر غیرقانونی قبضہ ختم کرے،مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی سٹرز پر لکھا گیا ہے کہ ’ وہ وقت دور نہیں جب…

روسی صدر پوٹن کی ترک ہم منصب سے ملاقات، اہم اعلان متوقع

روسی صدر ولادیمیر پوٹن ملاقات میں اناج معاہدے کی ترسیل پر روس سے کیے گئے وعدوں کے پورا نہ ہونے کا شکوہ، پاسداری، معاہدے کی بحالی کے امکان کو مسترد کردیا ۔ روسی صدر یوکرین جنگ میں ان کے ملک کے خلاف مغربی ممالک کے اتحاد اور یوکرین کو جنگی…

ورلڈکپ ٹرافی 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ورلڈ کپ ٹرافی کے لاہور ٹوور کا آغاز ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی کو تین روز کے دورے پر پاکستان لایا گیا ہے، ورلڈ کپ ٹرافی کا لاہور ٹور یادگار ہو گا۔پی سی بی حکام کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ…

بھارتی کرکٹ بورڈ کے وفد کے اعزاز میں گورنر ہاوس لاہور میں عشائیہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کے وفد کے اعزاز میں گورنر ہاوس لاہور میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔عشائیے میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان ،چیئر مین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف ، پاکستان، افغانستان، سری لنکا اور بنگلادیش کے کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔گورنر…

بنوں : اے این پی رہنما شیر ولی باغی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق 

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما شیر ولی باغی جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بنوں میں ڈی آئی خان روڈ پر انجینئرنگ یونیورسٹی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ میں عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما شیرولی…

آئی ایس پی آر نے پاک فوج کے شہداء کی یاد میں نغمہ جاری کر دیا

آئی ایس پی آر نے پاک فوج کے شہداء کی یاد میں نغمہ جاری کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ نغمے میں خلیل الرحمٰن قمر کی شاعری پر راحت فتح علی خان نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ موسیقی نوید ناشاد نے ترتیب دی، نغمے…

سپریم کور ٹ نے نیب ترامیم کیخلاف فیصلہ محفوظ کرلیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے کہا کہ نیب ریفرنسز کی واپسی کی وجوہات سے اندازہ ہوتا ہے کہ جھکاؤ کس جانب ہے۔جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ اربوں روپے کے…

کینیڈا،شادی ہالز میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی

ہلاک ہونے والوں کی عمریں 26 اور 29 سال ہیں جب کہ زخمی ہونے والوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے جنھوں نے ابھی بیان ریکارڈ نہیں کرائے ہیں۔ فائرنگ کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا کے مشہور شادی ہالز کی پارکنگ میں ہوئی۔ ہلاک اور زخمی ہونے…

انٹر بینک میں ڈالر 307 روپے کا ہو گیا

معمولی سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں چند پیسے سستا ہوا تھا جو بعد میں مہنگا ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 36 پیسے مہنگا ہو گیا۔ نگراں حکومت میں انٹر بینک میں ڈالر 18 روپے 51 پیسے مہنگا ہوا ہے۔…