ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

جدید جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ سپر نووا کے پار نہیں دیکھ سکتی

1987 میں دریافت ہونے والے سُپر نووا ایس این 1987 اے کا مطالعہ سائنس دان پچھلی تین دہائیوں سے کر رہے ہیں،یہ معلومات ستاروں کے دھماکے سے پھٹنے کے متعلق مزید معموں کو حل کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ ناسا کے مطابق تازہ ترین مشاہدوں میں سپر نووا…

گوگل نے ’سیف سرچ‘ فیچر متعارف کرانے کی تصدیق کر دی

سیف سرچ میں سامنے آنے والی نازیبا اور تشدد پر مبنی تصاویر دھندلی ظاہر ہوں گی،سرچ میں کونٹینٹ کو دھندلا کرنے کا فیچر تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا۔ گوگل کی بنیادی سیٹنگز کے علاوہ کسی چیز میں میں تبدیلی نہیں آئی ، تمام گوگل…

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،افغانستان اور سری لنکا کا میچ کل ہو گا

ٹورنامنٹ میں کل منگل کو مزید ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں گروپ بی کی ٹیمیں افغانستان اور سری لنکا قذافی سٹیڈیم ، لاہور میں پنجہ آزمائی کریں گی ۔ یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہو گا۔ سری لنکا نے اپنے…

انٹرنیشنل مقابلوں کی تیاری، بیس بال کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں جاری ہے،ٹیم کے کوچ تربیتی کیمپ میں کھلاڑی بھر پور محنت کر رہے ہیں اور بین الاقوامی سطح پر نتائج حاصل کرنے کے…

پولیس ناقص تفتیش سے لوگوں کیلئے مسائل پیدا کر رہی ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں شیخوپورہ میں اراضی تنازعہ پر قتل کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ریمارکس دیئے کہ پولیس ناقص تفتیش سے لوگوں کیلئے مسائل پیدا کر رہی ہے، پولیس نے مرضی سے نہیں قانون کے مطابق تفتیش کرنی ہوتی ہے۔ جسٹس…

چیف جسٹس عمرعطاء بندیال کو الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائیگا

سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن چیف جسٹس عمرعطا بندیال کو الوداعی عشائیہ دے گی،جسٹس عمر عطاء بندیال 16 ستمبر کو ریٹائرڈ ہو جائیں گے اور ان کی جگہ نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ،سپریم کورٹ بارکی طرف سے سپریم…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ،پاکستان ویمن نے جنوبی افریقہ کو ہرا دیا

قومی ٹیم نے 5 گیندیں قبل 3 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بناکر کامیابی حاصل کی،سدرہ امین کو 44 گیندوں پر61 رنز بنانے پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے ،جنوبی افریقہ کی اوپنرز نے اپنی ٹیم…

ہندوستانی فوج میں ایک کے بعد ایک کرپشن اسکینڈل سامنے آنے لگا

بھارتی ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل نے اپنی ہی فوج کو اربوں روپے کا چونا لگا دیا۔ذرائع کے مطابق کرنل نے جعلی دستخطوں اور رسیدوں کے ذریعے تین برسوں میں 6 ارب سے زائد کی کرپشن کی۔ مئی 2019 سے مارچ 2021 تک سرکاری فرائض کی انجام دہی کے لئے ڈیڑھ…

1947ء سے لے کر آج تک مختصر دستاویزی فلم جاری

1947ء سے لے کر آج تک عہد ترقی وکمال یہ سفر ہے اس قوم کا جو آنکھوں میں نئے خواب سجا کر ایک ایسی منزل کی جانب چلے تھے جو نعمتوں سے مالامال ہے ایک ایسی قوم کی داستان ہے جو ہمت، جستجو اور لگن سے ملک کو ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کر رہی ہے۔…

جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل کل راولپنڈی میں ہو گا

ٹورنامنٹ میں 20 ٹیمیں ناک آئوٹ سسٹم پر حصہ لے رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا اور ہر گروپ سے ایک، ایک ٹیم سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرے گی۔ جشن آزادی فٹ بال ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مورگاہ فٹ بال گراؤنڈ میں کھیلا جائے…