ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

نگران وزیراعظم کی بجلی چوروں اور ڈیفالٹرز کیخلاف ایکشن کی ہدایت

حکومت نے آئی ایم ایف سے ریلیف نہ ملنے کے بعد بجلی چوری روکنے، نادہندگان سے واجبات وصول کرنے اور پانی سے بجلی کے چھوٹے منصوبوں پر کام تیز کرنے کا فیصلہ کیا۔ حکومت بجلی صارفین کو ریلیف کے لیے حقائق پر مبنی غیر روایتی حل تلاش کرنے کے…

عمران خان نے نو مقدمات میں ضمانتیں خارج ہونے کیخلاف درخواستیں دائر کردیں

نو مئی سے متعلقہ مقدمات، جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز اور جعل سازی کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی نے 9 ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر کردیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سیشن کورٹ سے چھ اور اے ٹی سی سے…

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

ستمبر ، اکتوبر اور نومبر میں کراچی کے صارفین پر ایک اور بجلی بم گرایا جائے گا،کراچی کے شہریوں پر 4روپے 45 پیسے تک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ عائد کرنے کی دوسری درخواست بھی دائر کی گئی وفاقی حکومت نے کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی…

آئی ایم ایف نے حکومت کا بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان مسترد کردیا

بجلی کے بلوں پر ریلیف سے چھ ارب روپے کی بجائے پندرہ ارب روپے سے زائد کا اثر پڑے گا، آئی ایم ایف وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پندرہ ارب کی مالیاتی گنجائش پوری کرنے کا پلان بھی مانگ لیا ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ…

سوڈان،فضائی حملے میں بچوں سمیت 20 شہری ہلاک

سوڈان میں فوج اور منحرف نیم فوجی دستے کے درمیان اقتدار کے لیے جنگ میں تیزی آگئی، خرطوم شہر کے اسپتالوں میں جلی ہوئی لاشیں اور جھلسے ہوئے زخمی لائے گئے۔ کئی افراد کے اعضا جسم سے علیحدہ تھے اور وہ بری طرح زخمی تھے۔ اسپتال میں ہر طرف آہ و…

آئی ایم ایف پاکستان کو بیرونی فنانسنگ سے نکلنے میں مدد کر ے گا، امریکا

آئی ایم ایف کی اصلاحات پاکستان کو قرض اور بیرونی فنانسنگ کے گھن چکر سے نکلنے میں مدد کریں گی،توانائی میں اصلاحات اور قابل تجدید توانائی کے ذرائع کےانتخاب کی ضرورت ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری الزبتھ ہورسٹ نے کہا…

چین کا چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں ایرنی باٹ متعارف

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی دوڑ میں شامل چین نے امریکی کمپنی کے تیار کردہ سافٹ ویئر چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں ایرنی باٹ متعارف کروا دیا ہے۔ ایرنی باٹ چین میں تیار ہونے والی پہلی آرٹیفیشل انٹیلی جنس یعنی مصنوعی ذہانت کی ایپ ہے جو چینی عوام…

امام مہدی ؑ کی شان میں گستاخی دین اسلام اورعقیدہ نبوت کا تمسخر اُڑانے کے مترادف ہے، شیخ ہادی

آیت اللہ الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)کے وکیل اور شوریٰ تبلیغ اسلامی کے سرپرست اعلیٰ شیخ ہادی حسین ناصری نےگلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے قاضی نثار نامی مولوی کی امام زمانہ علیہ السلام کے حوالے سے گستاخی پر شوریٰ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے…

پاکستان میں فیس بُک اور انسٹاگرام صارفین بلیو ٹِک حاصل کر سکتے ہیں

میٹا کے بلیو ٹِک فیچر کے متعارف ہونے کے بعد اب پاکستانی فیس بُک صارفین ماہانہ فیس دے کر اس سروس کو حاصل کر سکتے ہیں۔ اس سروس کے بعد کوئی بھی صارف فیس بُک پر اپنے اکاؤنٹ کو ویریفائی کروا سکتا ہے اور اِس کے ذریعے اضافی سہولیات بھی حاصل کر…

ناسا جلد ہی ارضی خلائی رابطے کیلئے لیزر کمیونکیشن سسٹم کا تجربہ کرے گا

ناسا اور دیگر ادارے ایک عشرے کی کوشش کے بعد اب پہلی مرتبہ ریڈیو کی بجائے لیزر کمیونکیشن کا تجربہ گریں گے، جو اپنی نوعیت کا ایک انوکھا تجربہ ہوگا۔ ایل ایل ایل یو ایم اے ٹی لیزر سسٹم کی آزمائش اسی برس کی جائے گی اور اسے بین الاقوامی خلائی…