ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

روس نے جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل سرحدوں پر نصب کردیئے

روسی صدر کے اس بیان کے بعد کہ روس کو دھمکی دینے والے دوبار سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے، ماسکو کی جانب سے جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (سرمت) سرحدوں پر نصب کردیے ہیں۔ ماہرین کے اندازوں کی بنیاد پر آر ایس 28 سرمت 10 ٹن تک وزنی جوہری…

کیپٹل ہِل حملے میں ملوث دائیں بازو کے رہنما کو 18 سال قید کی سزا

کیپیٹل حملے سے متعلق اب تک جو بھی مقدمات کی سماعت ہوئی ، اس میں سے دائیں بازو پراؤڈ بوائیز لیڈر کو ملنے والی سزا طویل سزاؤں میں سے ایک ہے۔ واشنگٹن میں دونوں ملزمان انتہائی دائیں بازو کے گروپوں کے نئے ممبران تھے جنہیں 6 جنوری 2021 میں…

افغانستان کے حالات ہماری نہیں، انخلا کے باعث خراب ہوئے، نگران وزیر اعظم

افغانستان میں حالات بہتر نہیں ہوئے، زیادہ بگڑ گئے ہیں، نیٹو انخلا کے بعد رہ جانے والے جنگی آلات پاکستان کیلئے ہی نہیں پورے خطے کیلئے مسئلہ ہیں،انوار الحق نیٹو کے چھوڑے گئے آلات سے ہم پر حملے شروع ہو چکے ہیں، خطے کے باقی ملکوں کو انتظار…

حکومت کا ملک پر کنٹرول ختم ، معیشت کے بریک فیل ہوگئے، سراج الحق

عوام اور تاجر برادری نے پر امن ہڑتال کی، میں عوام ، تاجر برادری، وکلا، علماء اور ٹرانسپورٹرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں، امیر جماعت اسلامی ہڑتال نے حکومت کو پیغام دیا ہے کہ عوام سابق حکومتوں کے معاہدے تسلیم نہیں کرتے،اشرافیہ نے ان معاہدوں کا…

نگران وزیرداخلہ سندھ کا کراچی اور اندرون سندھ بڑے آپریشن کا اعلان

کراچی اور اندرون سندھ میں بڑی کارروائیوں کی تیاری کر رہے ہیں، آج کل میں نئے افسران آجائیں گے جس کے بعد آپریشن ہوگا، حارث نواز گھوٹگی، کشمور، جیکب آباد اور کندھ کوٹ میں آپریشن کی تیاری مکمل کرلی گئیں، پورے صوبے میں کارروائیاں ہونگی ۔…

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج،ہنگامہ آرائی، 8 افراد گرفتار

کراچی میںبجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاج اور جلائو گھیرائو کا مقدمہ شاہ لطیف تھانے میں درج کرلیا گیا۔ احتجاجی مظاہرین کے پاس لاٹھیاں ، پتھر اور دیگر سامان بھی موجود تھا، مظاہرین نے پولیس موبائل کو اپنی طرف آتا…

بجلی کے بلوں میں ریلیف، اکتوبرمیں 300 یونٹ والے بل میں 3 ہزارروپے تک کمی ہوگی

اکتوبر میں 300 یونٹ تک بجلی کے بلوں میں 3 ہزار روپے، 60 ہزار سے 70 ہزار روپے تک 13 ہزار روپے تک کمی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق نگراں حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کا پلان بنا لیا، آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور ریلیف کے حوالے سے آئی…

جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا میچ کل ہو گا

جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ کل(اتوار کو) ڈربن میں کھیلا جائے گا ، آسٹریلیا کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ مہمان ٹیم نے پہلے میچ میں 111 رنز اور دوسرے میچ میں 8 وکٹوں سے فتح…

مقدس مشی (پیدل سفر) میں توسل کو ہرگز فراموش نہ کریں، آیت اللہ خامنہ ای

تہران کے ایک اسکول کے طلباء اور فارغ التحصیل افراد کے ایک گروپ نے امام حسین علیہ السلام کی اربعین زیارت کے لیے روانگی سے قبل رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی آقائے خامنہ ای کو ایک خط لکھا ہے اوران طلباء کے خط کے جواب پر رہبر معظم انقلاب…

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا تیسرا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ کل(اتوار کو )برمنگھم میں کھیلا جائے گا ، انگلینڈ کو 4 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے ، میزبان ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں 7 وکٹوں اور دوسرے میچ میں 95 رنز…