ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

جاپانی کمپنیوں کاخلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور لوشن تیار

دوجاپانی کمپنیوں نےخلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور لوشن بنایا ہے جو کم وزنی کےماحول کے لیے بطورِ خاص بنائے گئے ہیں۔ جاپانی کمپنیوں کاخلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور لوشن تیار دوجاپانی کمپنیوں نےخلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور…

حکومت کا فلورائڈ کی کان کنی کیلئے اربوں روپے کے منصوبے کا معاہدہ

فلورائڈ کے ذخائر کا تخمینہ 16لاکھ ٹن لگایا گیا ہے، ہم ابتدائی طور پر 50 سے 60 ہزار ٹن فلورائڈ حاصل کرنے کی کوشش کریں گے اور پھر مرحلہ وار پیداوار بڑھاتے جائیں گے۔ معاہدے کے تحت بلوچستان حکومت کو بغیر کسی سرمایہ کاری کے منافع میں 5فیصد…

سینیٹ قائمہ کمیٹی،400 یونٹ تک بجلی کے بل سے ٹیکسز ختم کی سفارش

اجلاس چیئرمین رانا مقبول احمد کی زیر صدارت ہوا، کمیٹی ارکان بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے پر نیپرا پر برس پڑے اور نیپرا کو بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ اجلاس میں سینیٹر مشتاق نے کہا ہے کہ لوگ سول بغاوت کی طرف جا رہے…

صدر ایران نے ملک بھر کے متعدد سنی علماء و دانشوروں سے ملاقات کی

آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی نے ایران کے اہل سنت علماء و دانشوروں کے ساتھ ایک نشست میں اہل سنت ، شیعہ اور مدافعین حرم اور ملک کے لئے جان دینے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا : آپ سب کی شرکت اور اہل دین، عوام اور انقلاب کی اقدار…

مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 40 فیصد کمی

جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں پاکستان کے تجارتی خسارے کاحجم 3.763 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 6.302 ارب ڈالرتھا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق اگست میں ملکی تجارتی خسارہ کاحجم 2.126 ارب…

ساڑھے 700 ارب کے قرضے، پی آئی اے کا مالی بحران سنگین

گراؤنڈ ہینڈلنگ کمپنیوں کو ادائیگیاں نہ ہو سکیں، حکومت معاملات حل کرے، قرضوں اور اس پر سود کی ادائیگی نے پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن تک کو داؤ پر لگا دیا۔ پی آئی اے کا مالی بحران سنگین ہوگیا، ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے کی مختلف…

ایل پی جی کی قیمت میں 39 روپے فی کلوکا اضافہ

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 201 روپے 15 پیسے سے بڑھ کر 240 روپے 12 پیسے ہوگئی،ایل بی جی کے 11 عشاریہ 8 کلو گرام سلینڈر کی قیمت میں 459 روپے 85 پیسے اضافہ ہوگیا ۔ 11.8 کلو گرام گھریلو سلینڈر کی قیمت 2373 روپے اور 64 پیسے سے بڑھ کر 2833 روپے…

بھارت، لوک سبھا کے سابق ممبر بھوناتھ سنگھ کو قتل کیس میں عمر قید کی سزا

راشتریا جنتا دل کے سابق ممبر پر 1995 میں دو افراد کو قتل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ پربھوناتھ سنگھ نے 1995 کے الیکشن میں مخالف امیدوار کو ووٹ دینے پر دو افراد پر فائرنگ کی تھی جس سے وہ ہلاک ہوگئے تھے۔…

بھارت میں مسلمان سابق رکن پارلیمنٹ درخت چرانے کے الزام میں گرفتار

اترپردیش کے شہر مظفرنگرسے سماج وادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ قادر رانا کو پڑوسی کی زمین سے درخت چرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ان پر پڑوسی کی زمین پر قبضے کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔ قادر رانا پر پڑوسی انیتا گپتا کی زمین پر…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری،1 ماہ میں 8 کشمیری شہید

بھارتی فوج، پولیس، پیرا ملٹری فورسز، ایس آئی اے اور این آئی اے نے گھروں پر چھاپوں اور تلاشی اور محاصرے کی 261 کارروائیوں کے دوران 134 کشمیریوں کو گرفتارکیا۔ جن میں بیشتر حریت رہنماء، نوجوان، کارکن اور طلبا،گرفتار کئے گئے بہت سے…