ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

چین سے پاکستان کے راستے سازوسامان کی پہلی کھیپ کابل پہنچ گئی

خنجراب سے سوست بارڈر کے ذریعے پاکستان میں داخل ہونے والی افغانستان جانے والی چینی سازوسامان کی پہلی کھیپ طورخم بارڈر عبور کر کے اپنی آخری منزل کابل پہنچ گئی۔چین کی جانب سے سازوسامان کی کھیپ کے سرحد عبور کرنے کے موقع پر طورخم زیرو پوائنٹ پر…

مودی سرکار منی پور میں جاری خانہ جنگی کوروکنے میں ناکام

ریاست منی پور میں گزشتہ 4 ماہ سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں 300 سے زائد لوگ ہلاک جبکہ 50 ہزار سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔ ریاست منی پور بدستور بے امنی اور تشدد کی لپیٹ میں ہے۔ کوکی اور میٹی قبائل کے درمیان تازہ تصادم میں 8 افراد ہلاک اور…

پرویز الہٰی کی گرفتاری پر اہلیہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے پر ان کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں حبس بیجا اور توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں نگراں حکومت پنجاب، چیف سیکریٹری، آئی جی پنجاب…

مہک بخاری، والدہ کو2 پاکستانیوں کوقتل کرنے پرعمر قید

لیسٹر کی عدالت نے 2 نوجوانوں کے منصوبہ بندی کے تحت قتل کے جرم میں ٹک ٹاکر مہک بخاری اور ان کی والدہ عنصرین بخاری سمیت چار افراد کو عمر قید جبکہ دیگر 3 افراد کو غیر ارادی قتل کے جرم میں سزا سنا دی گئی۔ مہک بخاری کو کم سے کم 31 برس اور 8…

عمران خان نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل ہائر کر لیا، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے عالمی عدالتوں میں نمائندگی کے لیے بیرسٹر جیفری رابرٹسن کو ہائر کر لیا، رابرٹسن ملعون سلمان رشدی کا وکیل رہا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ…

اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو سر میں گولی مار کر شہید کردیا

اسرائیلی فوج کی جارحیت میں رواں برس اب تک 250 سے زائد فلسطینین شہید ہوچکے ہیں ، 36 سالہ عبدالرحیم فائز کو نہایت قریب سے گولی ماری گئی ۔ فلسطینی نوجوان احمد ولید پر الزام تھا کہ اس نے گزشتہ ماہ اردن ویلی کے علاقے میں قائم اسرائیلی فوج کی…

اسماعیل ہنیہ کا لیبا کے صدارتی کونسل کے سربراہ سے ٹیلیفونک رابطہ

اسماعیل ہنیہ نے لیبیا کی صدارتی کونسل کے سربراہ محمد المنفی سے ٹیلی فون پر بات چیت میں مسئلہ فلسطین کے حالات اور غاصب صیہونی کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے سلسلے میں لیبا کے سرکاری اور عوامی موقف پر بات چیت کی۔ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ…

بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام کیاجائے،نگران وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بجلی ایسا مسئلہ نہیں جس پر پہیہ جام ہڑتال کی جائے اور ہمیں اس طبقے سے بہت ہمدردی ہے جس پر بجلی بلوں کا بہت بوجھ ہے۔ نجی نیوز کے پروگرام سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رات کو دکانیں جلد…

دشمن یمن کے داخلی محاذ کو تباہ کرنا چاہتا ہے، مہدی المشاط

یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی عرب اور یمن پر جارحیت کرنے والے ممالک نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں تو انہیں میزائلوں اور ڈرونز کا سامنا کرنا پڑے گا۔مشاط نے ایک خطاب میں جو یمن کے شمال مغرب…

کراچی، تاجروں کی مہنگائی کے خلاف شٹرڈاؤن ہڑتال، تھوک اور بڑی مارکیٹیں بند

تاجر ایکشن کمیٹی کی کال پر اولڈ سٹی ایریا کی تمام مرکزی اور بڑی مارکیٹیں مکمل بند رہیں، ان میں اجناس کی سب بڑی مارکیٹ جوڑیا بازار، کپڑا مارکیٹ، پان منڈی، ایم اے جناح روڈ لائٹ ہاؤس مارکیٹ شامل ہیں۔ لائٹ ہاؤس مارکیٹ میں تاجروں نے کے…