ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

ایرانی بحری جہاز نے سعودی کوسٹ گارڈ سے مدد طلب کی،سعودی چینل کا دعویٰ

سعودی عرب کے العربیہ چینل نے جمعرات کی شب دعویٰ کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایرانی پرچم والے ایک بحری جہاز نے سعودی کوسٹ گارڈ سے مدد کی درخواست کی۔اس دعوے کے مطابق مذکورہ بحری جہاز نے اپنے عملے کے ایک رکن کے زخمی ہونے کے بعد سعودی عرب کے کوسٹ…

سلامتی کونسل کا اجلاس، جنوبی لبنان میں امن فوج کا مشن کو1 سال تک بڑھانے پر اتفاق

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے اجلاس میں جنوبی لبنان میں امن فوج کے مشن کو مزید ایک سال تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔سلامتی کونسل کے اجلاس میں منظور ہونے والی قرارداد میں اس لبنان کے جنوب میں لبنانی فوج کی فعال، مستقل اور تیز رفتار…

وزارت خزانہ نے وفاق کے قرضوں کو مالی خطرہ قرار دے دیا

وزارت خزانہ نے میکرو اکنامک کے مختلف عوامل کے باعث مالی صورتحال کمزور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے قرضوں کو مالی خطرہ قرار دے دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے فسکل رسک اسٹیٹمنٹ رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک کا سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے…

لیبیا نے صیہونی حکومت کیساتھ تعلقات کی تردید کر دی

لیبیا کی قومی وحدت حکومت کے صدر عبدالحمید الدبیبہ نے طرابلس میں اپنی کابینہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایک بار پھر اس بات کی تاکید کر رہے ہیں کہ کسی بھی شکل میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے مخالف ہیں۔ رپورٹ کے…

مسافر اور فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ

16 روز میں ریلوے کے کرایوں میں دوسری بار اضافہ کیا گیا ہے، 16 اگست کو ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کیا تھا۔ ریلوے انتظامیہ نے تمام میل ایکسپریس، پسنجر اور انٹر سٹی ٹرینوں کے…

سلامتی کونسل اور یو این مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کریں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے امن دستوں کو درپیش بڑھتے ہوئے چیلنجز اور خطرات کو اجاگر کیا اور کہا کہ عالمی امن کی بحالی میں اقوام متحدہ کا کردار لائق تحسین ہے۔ اقوام متحدہ امن مشن کو اس قابل بنائے کہ وہ امن مشن پر مامور جوانوں کے تحفظ اور…

پرویز الہی دوبارہ لاہور سے گرفتار، اٹک جیل منتقل کردیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کی 15 دن نظر بندی کے احکامات 3 ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے جاری کیے جس کے بعد پولیس نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر چوہدری پرویز الہیٰ کو ظہور الہیٰ روڈ سے گرفتار کر کے اسلام آباد منتقل کیا، جہاں پمز اسپتال…

دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے،سرفراز بگٹی

پاکستان میں بد امنی پھیلانے والے دہشت گردوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے، شہدا کی قربانیوں کو تاقیامت یاد رکھا جائے گا، نگران وفاقی وزیرداخلہ پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ آج کی تربیت ریکروٹس کے لیے سنگ…

ایک ماہ میں بھارتی فوج کے تیسرے اہلکار کی خودکشی

ساتھی اہلکاروں نے خودکشی کرنے والے بپن چندرا کو قریبی ملٹری اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کردی۔ موت کی وجہ گلے کی ہڈی کا ٹوٹنا اور دم گھٹنا بتایا گیا ہے۔ بپن چندرا کے کمرے سے خودکشی نوٹ ملا اور نہ ایسی کوئی چیز سے ملی ہے…

پیپر ڈسپلے کے ساتھ دنیا کا پہلا آنکھ دوست اسمارٹ فون

چینی کمپنی ٹی سی ایل غیر روایتی اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بنانے میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے اور اب اس نے نئی پیپر ڈسپلے ٹیکنالوجی کے تحت اسمارٹ فون پیش کیا ہے جو بینائی متاثر کرنے والی نیلی روشنی خارج نہیں کرتا۔ اس ٹیکنالوجی کو این ایکس ٹی پیپر…