ڈی آئی خان، دہشتگردوں کی گاڑی پر فائرنگ، 2 سول ملازمین اور ایک سپاہی شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں دہشت گردوں نے ایک نجی کمپنی کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 بے گناہ سول ملازمین شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق نجی کمپنی علاقے میں…