ڈی پورٹ صرف غیرقانونی افغان باشندوں کو کیا جا رہا ہے، سرفراز بگٹی
نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپریشن ان لوگوں کے خلاف ہو رہا ہے جن کے پاس کوئی بھی سفری دستاویز نہیں ہے، قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے اور پناہ گزین افغان باشندے ہمارے بھائی ہیں ۔
پاکستان سے غیرقانونی مقیم ایک…