سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار
عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے 18 اکتوبر تک قیدیوں سے فون پر بات کروانے سے متعلق جیل ایس او پیز طلب کر لئے
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرانے کی…