سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، کیس 9 اکتوبر تک ملتوی
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میںچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کیس کی سماعت اسپیشل سیکریٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کی۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے وکلا…