آسٹریلیا ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 5اکتوبر کو ہو گا
دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے ۔ آسٹریلوی خواتین ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں مہمان ویسٹ انڈین خواتین ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں میزبان آسٹریلوی خواتین ٹیم کو…