سپریم کورٹ، محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتی کیس کا تحریری فیصلہ جاری
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے فیصلے میں محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی طریقے سے بھرتی ہونے والوں اور بھرتیاں کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔
فیصلے میں عدالت نے چیف سیکرٹری سندھ کو 10 روز میں انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا…