سائفر کے معاملے کا مستقل جائزہ لیا جا رہا ہے، امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ عمران خان کے دور میں اٹھنے والے امریکی سائفر کے معاملے پر مستقل نظر رکھے ہوئے ہیں تاہم مخصوص معاملے پر بات نہیں کریں گے۔
کانگریس کی جانب سے تحقیقات کرائے جانے کے سوال پر ترجمان کا کہنا…