پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداران معطل، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان سپورٹس بورڈ تمام امور کی نگرانی کرے گا، ہاکی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی اور منیجمنٹ کمیٹی اپنا کام جاری رکھے گی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر ، سیکرٹری حیدر حسین تھے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر ،…