14 اکتوبرکوسرکاری طور پر’’یوم مارکیٹنگ‘‘ منایا جائے : میپ
مارکیٹنگ ایسوسی ایٹس اینڈ پروفیشنلز پاکستان کی ہمیشہ سے یہ روایت رہی ہے کہ اس نے ایسے پروفیشنل پروگرامز کا انعقاد کیا جنہیں ملکی سطح پر بہت زیادہ پذیرائی ملی۔پاکستان میں پہلی بار 14 اکتوبر 2023ء کو مارکیٹنگ کا ن منانے جا رہا ہے جسے میپ ہر…