پی سی بی کی پاکستان کرکٹ کی تاریخ پر بنائی نئی ویڈیو جاری ، عمران خان شامل
پی سی بی نے غلطی تسلیم کر تے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 1992 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان کی تصاویر کے ساتھ نئی ویڈیو جاری کردی
ورلڈ کپ 2023 تک ایک پروموشنل مہم کے سلسلے میں 14 اگست کو اپ لوڈ کی گئی ویڈیو لمبی ہونے کی وجہ سے کچھ…