اہم خبریں چئیرمین تحریک انصاف کے وکیل خواجہ حارث طلب admin اگست 9, 2023 0 خواجہ حارث کو بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایات پر زیر تفتیش لایا گیا
اہم خبریں وزیر اعظم کا توشہ خانہ میں پڑے تمام تحائف نیلام کرنیکا اعلان admin اگست 9, 2023 0 تحائف کی نیلامی سے حاصل آمدنی یتیم اور بے سہارا بچے بچیوں کو دی جائے گی
پاکستان گلشن معمار کے مکینو ں کے مسائل حل کیے جائیں ،حافظ نعیم الرحمن admin اگست 9, 2023 0 وہاں کے لوگوں میں شدید رد عمل اور بے چینی و اضطراب پیدا ہو گیا ہے
پاکستان کوئٹہ ، 8تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے admin اگست 9, 2023 0 تمام ایس ایچ اوز نے تبادلے کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
اہم خبریں صیہونیوں کی نسل پرست پالیسی ،فلسطینیوں کے قتل عام کا حکم جاری admin اگست 9, 2023 0 جو بھی ایک فلسطینی کو قتل کرے گا وہ قابل تعریف ہو گا، انتہا پسند وزیرایتمار بن گویر کا بیان
اہم خبریں وفاقی پولیس کا بائیسواں سمر کیمپ اختتام پذیر admin اگست 9, 2023 0 سمر کیمپ کے انعقادکا مقصد پولیس اور شہریوں میں فاصلوں کو کم کرنا ہے،ایس ایس پی
اہم خبریں سفارشات کی منظوری، بیوروکریٹس کی گریڈ 21 اور 20میں ترقی admin اگست 9, 2023 0 گریڈ اکیس میں ترقی پانے والوں میں برطانیہ میں ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل بھی شامل ہیں
اہم خبریں فضل الرحمان کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات admin اگست 9, 2023 0 ملاقات میں نگران وزیراعظم سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
اہم خبریں نگراں وزیراعظم کیلئے ابھی نام نہیں دیئے، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض admin اگست 9, 2023 0 حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار کا نام نہیں دیا جائیگا،نجی ٹی وی کو انٹرویو
کھیل کرکٹ ورلڈکپ ٹرافی بنگلہ دیش پہنچ گئی، پدما برج پر رونمائی admin اگست 8, 2023 0 ٹرافی صبح 9 سے 12 بجے تک نیشنل اسٹیڈیم میں نمائش کیلیے رکھی جائے گی