پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے جاپان کا 3.62 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان
پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے جاپان نے 3.62 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان کردیا، اس گرانٹ سے 21 ملین سے زائد ویکسینز کی خریداری کی جائے گی، جو مہمات کے دوران بچوں کو پلائی جائے گی۔
وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے کہ حکومتِ جاپان…