ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

ٹیکس چوروں کے بجلی وگیس کنکشن منقطع اور موبائل سمز بلاک کرنےکا فیصلہ مؤخر

ذرائع ایف بی آر کے مطابق نان فائلرز کے خلاف انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی شق 114B کے تحت کارروائی کی جانی تھی، نان فائلرز کے خلاف ایکشن لینے سے قبل انکم ٹیکس جنرل آرڈر تیار نہیں کیا جاسکا۔ نان فائلرز کے خلاف اقدامات سے ایف بی آر کو…

ریکوڈک بلوچستان کیلئے گیم چینجر پراجیکٹ ہے،صدر بیرک گولڈ کارپوریشن

بیرک گولڈ کارپوریشن کے صدر اور چیف ایگزیکٹو مارک برسٹو کا کہنا ہے کہ ریکوڈک بلوچستان کے لیے گیم چینجر پراجیکٹ ہے۔ مارک برسٹو کا کہنا تھا اگلے 8 سالوں میں 10 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ریکو ڈک گولڈ اور کاپر پراجیکٹ علاقے کی معاشی…

گیس تلاش کرنیوالی کمپنیوں کو 50 فیصد پیداوار نجی شعبے کو بیچنے کی اجازت

لک کی تیل اور گیس نکالنے والی کمپنیوں او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل، جی ایچ پی ایل، ماڑی گیس اور دیگر غیر ملکی کمپنیاں جو ملک میں کام کر رہی ہیں ان کو یہ اجازت دی جائے گی۔ اپنی پیداوار کا 50 فیصد براہ راست نجی شعبے کو اور 50 فیصد ریاستی…

مہنگائی میں کمی کے باعث 2024 کے اواخر تک شرح سود میں نمایاں کمی کا امکان

امریکی جریدے کے حوالے سے پاکستان کی ڈیٹا کمپنی کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سال 2024 کے اواخر تک شرح سود میں 7 فیصد تک کمی کیے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق شرح سود میں کمی کا سلسلہ…

وزارت خزانہ کا پی ایس او کو 30 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پی ایس او کو ادائیگیوں کیلئے ایس این جی پی ایل کو 5 ارب روپے جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ گھریلو صارفین اور فرٹیلائزر پلانٹس کو ملنے والی سبسڈی کی مد میں باقی 25 ارب روپے بھی رواں ہفتے…

اے آئی ٹیکنالوجی سے دنیا بھر میں 40 فیصد ملازمتیں متاثر ہوسکتی ہیں، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا کے مطابق اے آئی ٹیکنالوجی سے دنیا بھر میں 40 فیصد ملازمتیں متاثر ہوسکتی ہیں اور یہ ضروری ہے کہ حکومتوں کی جانب سے خطرے سے دوچار ورکرز کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ آئی ایم ایف کے ایک تجزیے میں بتایا…

الیکشن کیلئے آئینی تقاضے پورے ہوچکے، اب تیاریاں جاری ہیں،نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان 4 دہائیوں سے افغان مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے لیکن غیرقانونی مقیم غیرملکی پاکستان کی سکیورٹی کیلئے خطرہ ہیں۔ پاکستان میں جو بھی آئے گا وہ قانونی دستاویزات کے ساتھ داخل ہوگا، الیکشن سے…

وزارت خارجہ نے ایرانی ناظم الامور کو طلب کرلیا

دفتر خارجہ نے ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایرانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان نے ہمیشہ کہا ہے کہ دہشتگردی خطے کے…

ہمارا پلان سی بھی تیار ہے، 8 فروری کو انہیں جھٹکا لگے گا،عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے حوالے سے ہمارا پلان سی بھی تیار ہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لندن پلان کے تحت جمہوریت کو روندا جا رہا ہے، انتخابی…

کوئٹہ،کچرے کے ڈھیر میں دھماکے، 3 بچوں سمیت 8 افراد زخمی

ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق دھماکا کوئٹہ کے زرغون روڈ پر پل کے نیچے کچرے کے ڈھیر میں ہوا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا۔ دھماکے سے زخمی ہونے والے بچے کچرا چن رہے…