ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

الیکشن 8 فروری کو ہی ہونگے، اب کوئی خطرہ نہیں ، منظور وسان

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہےکہ الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے اور اب کوئی خطرہ نہیں جب کہ بلاول بھٹو زرداری کے وزیراعظم بننے کے چانسز ہیں۔ بانی پی ٹی آئی فی الحال اس الیکشن میں مائنس ہوچکے ہیں، نہیں لگتا کہ ان حالات میں…

پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں چوری کے الزام میں نامزد ملزم کاشف کی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے جس کے گھر سے اسلحہ چوری ہوا پولیس نے اس سے لائسنس تک کا نہیں…

پی ٹی آئی نے اپنا انتخابی نشان کھویا ، سیاسی جماعت کی حیثیت نہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنا انتخابی نشان کھونے کے باوجود تسلیم شدہ سیاسی جماعت ہے جو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی رجسٹریشن ختم نہیں کی گئی…

میں نہیں سمجھتا پی ٹی آئی اور عارف علوی ساتھ چل سکتے ہیں،شیر افضل مروت

تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ عارف علوی کے بیٹے کو پی ٹی آئی نے ٹکٹ دینے سے انکار کیا ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ تحریک انصاف اور عارف علوی کا مزید ساتھ چل سکتا ہے۔ الیکشن کمیشن نے انتہاکردی، بینگن ،ڈھول باجے…

عمران خان نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشنز چیلنج کردیئے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آج عمران خان کی درخواست پر سماعت کریں گے،درخواست میں کہا گیا ہے کہ جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن غیر قانونی اور بدنیتی پر مبنی ہیں۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جیل ٹرائل کے نوٹی فکیشن کو…

جتنی تیزی سے شیر پر ٹھپّے لگے اتنی ہی تیزی سے مہنگائی ختم ہوگی،مریم

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ جتنی تیزی سے شیر پر ٹھپّے لگے اتنی ہی تیزی سے مہنگائی ختم ہوگی، مسلم لیگ (ن) کے جانے کے بعد لاہور لاوارث ہوگيا ہے۔ پچھلے 5 سال کے دوران لاہور میں کوئی کام نہیں کیا گیا، نواز شریف بناتا ہے…

جو بھی الیکشن جیتے اسے سادہ اکثریت ملنی چاہیے، شہباز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے قوم کے ساتھ بددیانتی نہ کی ہوتی تو آج جیل میں نہ ہوتے۔ اگر 9 مئی کا واقعہ نہ ہوا ہوتا تو بانی پی ٹی آئی آج انتخابی مہم میں ہوتے، ان کی خواہش ہے…

300 یونٹ مفت بجلی اور دگنی تنخواہ کیلئے بلاول کو ووٹ دیں، آصفہ بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنوانے کے لیے ان کی آصفہ بھٹو انتخابی مہم پر نکل پڑيں۔ آصفہ بھٹو نے کراچی میں مختلف علاقوں کے دورے کیے جہاں انہوں نے دھواں دھار خطابات کیے، بہن نے بھائی کے نعرے بھی لگوائے۔…

نگران وزیر اعظم کی عالمی اقتصادی فورم کےاجلاس میں اہم ملاقاتیں

عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شریک نگران وزیراعظم انوارالحق کا کڑ نے مختلف ممالک کے رہنماؤں سمیت کاروباری شخصیات سے اہم ملاقاتیں کی ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں جاری اجلاس کے سائیڈ لائن پر نگران وزیر اعظم کی امریکی صدر کے معاون…

شیخ رشید کو این اے 56 سے الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ سابق وزیر شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی حقائق کے برعکس منظور کیے گئے ہیں، عدالت…