ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

ٹکٹوں کی تقسیم، پی ٹی آئی کو داخلی لڑائیوں کا سامنا

علیمہ خان کہتی ہیں کہ پنجاب کےلیے عمران خان کا فوکل پرسن عمیر نیازی ہے اور وہی اس فہرست کے ذمہ دار ہیں جو عمران خان نے ذاتی طور پر امیدواروں کےلیے منظور کی ہے۔ تمام بڑے فیصلے عمیر نیازی اور علیمہ خان نے کیے جب کہ سابق خاتون اول بشریٰ بی…

پی ٹی آئی نے وکلا تنظیموں کی پریس کانفرنس کو مسترد کردیا

پی ٹی آئی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ عدالتوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا مگر ان وکلا نمائندوں کو اس پر ردِعمل کی توفیق نہ ہوئی۔ دستوری حقوق کا جنازہ نکال دیا گیا مگر ان حلقوں کے چہرے پر پریشانی یا پشیمانی ظاہر نہ ہوئی، غیر منتخب…

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا ’عوامی معاشی معاہدے‘ کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی معاشی معاہدے کے تحت مفت تعلیم، ہاری کسان کارڈ، مزدور کارڈ، یوتھ کارڈ اور حاملہ خواتین اور بچوں کیلئے وظیفوں سمیت ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کے وعدوں کے ساتھ اپنے انتخابی…

حکومت میں آ کر آئی ایم ایف نہ جانے کا فیصلہ کیا تو کمر کسنا پڑے گی، اسحاق ڈار

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت میں آنے کے بعد اگر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانے کا فیصلہ کیا تو فوری جائیں گے اور اگر نہ جانے کا فیصلہ کیا تو کمر کسنا پڑے گی۔ حکومت میں…

عمر حمیدکا استعفیٰ منظور، سید آصف حسین نئے سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر

چیف الیکشن کمشنر نے سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے، اس کے علاوہ الیکشن کمیشن میں اعلیٰ سطح پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے عمر حمید کے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،ڈاکٹر سید آصف…

9 مئی واقعات پر تحقیقات کیلئے بنائی گئی کابینہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی

9 مئی کے ماسٹرمائنڈ، منصوبہ ساز اور سہولت کاروں کا پتہ لگانے کیلئے بنائی گئی کابینہ کمیٹی میں نگران وزیرخارجہ اور نگران وزیردفاع کو بھی شامل کرلیاگیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی 9 مئی جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے سفارشات دے گی، کابینہ…

ملک کے 9 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ترجمان وزارت صحت کے مطابق کوئٹہ، مستونگ، ملتان، پشاور، نوشہرہ، حب کے ایک ایک نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا، کراچی ملیر، کراچی جنوبی اور ڈی آئی خان کے نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق تمام نمونوں…

آرمی چیف کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، دفاعی مصنوعات کا مشاہدہ کیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (پی او ایف) واہ کا دورہ کیا اور مصنوعات کا مشاہدہ کیا جن میں ٹیسٹ اور ٹرائلز کے تحت مقامی طور پر ڈیزائن اور تیار کردہ نئے ہتھیار اور بارود شامل ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف…

الیکشن 2024 کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں الیکشن 2024 کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کاکام گزشتہ روز سے شروع ہوچکا ہے۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن پاکستان نے صوبائی الیکشن کمشنر، ڈی آر اوز اور آر اوز کو ہدایت کی ہےکہ انتخابی…

ہائیکورٹس سے انتخابی نشان تبدیل ہونے پر متعلقہ حلقوں میں الیکشن ملتوی ہونےکا خدشہ

ہائی کورٹس کی جانب سے انتخابی نشان تبدیل ہونے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق اجلاس میں انتخابی نشان تبدیل کرنے کے معاملے پر ہائی کورٹس کے فیصلوں کا جائزہ لیا…