ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید گرفتار

شیخ رشید کو عدالت سے کو 9 مئی کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا، ان کیخلاف حساس ادارے کے دفتر پر حملے کا مقدمہ درج ہے۔ اس کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو پہلے بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ شیخ رشید کو ضروری سامان فراہم کر دیا…

باہر الزامات لگاتے ، یہاں ریلیف مانگتے ہیں، چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ

چیف جسٹس نے ایک کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ باہر جاکر الزام لگاتے ہیں، یہاں ریلیف مانگتے ہیں۔ ملازمت سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور پی ٹی آئی…

عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ دوران سماعت الیکشن کمیشن کے وکیل نے دلائل میں کہا کہ حلقہ…

جی ایچ کیو حملہ کیس ،شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 15 کارکنوں کی ضمانتیں منظور

جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد شیخ رشید، سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم اور تحریک انصاف کے 15 کارکنان کی عبوری ضمانتیں منظور ہوگئیں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی اور تحریک انصاف…

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کی زیر صدارت منعقد ہونا تھا، بورڈ کی ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اجلاس ملتوی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ نے قبل ازیں اختیارات محدود کر دیے تھے، بورڈ کے…

ایک شخص کو چوتھی بار مسلط کیا گیا تو عوام نقصان اٹھائیں گے،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےنوڈیرو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی جمہوریت پریقین رکھتی ہے، سازش کی جارہی تھی کہ ایک بار پھرون یونٹ قائم کیا جائے،ہم نے مل کے اس سازش کوناکام بنایا، امیرالمومنین بننےکی…

گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کر دیا

گوگل نے 8فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات سے متعلق سیاسی جماعتوں، اُن کے نامزد امیدواروں اور دیگر متعلقہ موضوعات سے متعلق آن لائن معلومات کی تلاش اور انتخابی عمل میں مدد دینے کے لیے صفحہ کا اجراء کر دیا ہے۔ ذرائع ابلاغ اور عوام کو…

یوٹیوب کا ایڈ بلاکر استعمال کرنے والوں کے خلاف ایکشن

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی صارفین کو ایڈ بلاکرز کے استعمال سے روکنے کے لیے کمپنی نے ایک نیا طریقہ کار اختیار کیا ہے جس کے تحت ایڈ بلاکرز استعمال کرنے والوں میں یوٹیوب اسٹریمنگ سست کی جا رہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایڈ بلاکرز کو روکنے کے لیے…

جاپان نے خلا میں جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کردیا

جاپان نے شمالی کوریا اور قدرتی آفات کی نگرانی کے لیے خلا میں اپنا جاسوسی سیٹلائٹ روانہ کردیا ہے،جاپان کا یہ سیٹلائٹ انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس ہے جسے راکٹ کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے۔ مقصد شمالی کوریا سے متعلق خطرات اور قدرتی آفات کی…

لاہور قلندرز اب کراچی میں ٹائٹل جیتے گی،عاطف رانا

پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا کہ لاہور قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل 9 میں اس مرتبہ کراچی میں اپنی قسمت آزمائے گی۔ لاہور میں 2 مرتبہ بیک ٹو بیک پی ایس ایل ٹرافی جیتی، کراچی میں ایک مرتبہ فائنل ہارے…