ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان، تین تبدیلیاں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل 17 جنوری کو نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا، سیریز میں نیوزی لینڈ کو پاکستان پر دو صفر کی سبقت حاصل ہے۔ پاکستان کی جانب سے منگل کو پلیئنگ الیون کا اعلان کیا گیا ہے جس میں تین بڑی…

پاکستان کے ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنلز جیت لیا

پاکستان کے ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنلز 2023 کا ٹائٹل جیت لیا۔ امریکا میں ہونے والے فائنل میں ارسلان ایش نے کوریا کے چیری بیری مینگو کو 3-1 سے ہرایا۔ سی بی ایم کے نام سے پہچانے…

میسی نے تیسری بار فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا

2022 میں قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھانے کے بعد ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ لیونل میسی نے 2023 کا فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا، انہوں نے یہ اعزاز ریکارڈ تیسری بار اپنے…

پی سی بی کا ٹی 10 میچزکا منصوبہ، لیگز کیلئےکرکٹرز کے این او سی روک دیئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ٹی 10 میچز کرانےکا منصوبہ ہے جس کے باعث لیگز کے لیے قومی کرکٹرز کو این او سی نہیں دیے جارہے۔ پی سی بی ٹی 10 میچز کے لیے تمام قومی کرکٹرز کی دستیابی کا خواہش مند ہے،پی سی بی کی جانب سے 24 جنوری سے…

یو اے ای کی جانب سے رواں ہفتے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کیے جانے کا امکان

متحدہ عرب امارات کی جانب سے رواں ہفتے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق یو اے ای کی جانب سے 2 ارب ڈالر کا قرض ایک سال کیلئے مؤخر کیا جائے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ اس حوالے سے نگران…

ترقیاتی منصوبوں کیلیے 3 کھرب 5 ارب 95 کروڑ روپے جاری

وزارت منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت ملک کے ترقیاتی منصوبوں کیلیے مجموعی طور پر اب تک 3 کھرب 5 ارب 95 کروڑ 75 لاکھ کے فنڈز جاری کر دیے۔ پلاننگ کمیشن کے مطابق این ٹی ڈی سی، پیپکو کے…

پیاز کی ایکسپورٹ پرائس میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں پیاز نایاب

وزارت تجارت کی جانب سے پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد کرنے کے بجائے ایکسپورٹ پرائس بڑھانے سے خوردہ سطح پر پیاز کی قیمت میں مزید 40روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، مقامی مارکیٹ میں پیاز 240روپے کلو فروخت ہورہی ہے۔ بھارت کی جانب سے مقامی مارکیٹ…

ایف بی آر کے جعلی ٹیکس ریکوری نوٹسز کا انکشاف

ایف بی آر رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سمندری خوراک کے برآمد کنندہ گان کو کمشنر زون ون ریجنل ٹیکس آفس کراچی کی جانب سے ٹیکس وصولی نوٹسز جاری ہوئے، ٹیکس وصولی کے نوٹسز جاری کرنے کا مقصد برآمد کنندہ گان کو ہراساں کرنا اور ذہنی کوفت پہنچانا…

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کی کمی سے 2067 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے نرخ میں کمی آئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کی کمی سے…

معیشت کی بحالی کیلئے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائیگا، نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہےکہ ملکی معیشت کی بحالی کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائے گا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سے پارٹی کی معاشی ٹیم نے مشاورت کی جس میں پارٹی قائد کو پارٹی منشور میں معیشت سےمتعلق کیےگئے وعدوں…