ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

الیکشن کمیشن کا امیدواروں کے انتخابی نشانات تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے امیدواروں کے انتخابی نشانات تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابی عملے کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز، ڈی آر اوز اور آر اوز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ انتخابی نشان کی تبدیلی…

سندھ ہائیکورٹ کا الآصف اسکوائر تا ٹول پلازا تجاوزات کے خاتمے کا حکم

جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سپر ہائی وے ایم نائن الاصف سے ٹول پلازا تک تجاوزات کے خاتمے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر شرقی نے رپورٹ میں کہا کہ جمالی پل سے بادشاہ ہوٹل تجاویزات کا خاتمہ کرادیا ہے۔…

سندھ ہائیکورٹ، 10 سال سے لاپتا سمیت 2 شہریوں کو پیش کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے 10 سال سے لاپتا شہری محمد نعیم اور 2020ء سے لاپتا حافظ فرحان قادری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ شہریوں کی جبری گمشدگیوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی…

بلے کا نشان،سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی میں جائیں گے، بیرسٹر گوہر

انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے اعلان کیا ہے کہ تمام تر تحفظات کے باوجود بلے کے نشان پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی میں جائیں گے۔ بے شک لیول پلیئنگ فیلڈ کے حوالے سے ہم نے پٹیشن واپس لےلی ہے مگر پھر بھی بلے کے نشان پر نظرثانی میں…

توہین الیکشن کمیشن کیس،جیل میں جو ہوا اس پر خاموش رہے، ممبر ای سی پی

اسلام آباد: عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبر الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ الیکشن کمیشن میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن…

عام انتخابات،پی ٹی آئی کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے پارٹی کا پلان ‘سی بتا دیا

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں 15 کروڑ موبائل فونز ہیں۔ ان میں سے 11،10 کروڑ ووٹر ہوں گے، ہم موبائل فون کے ذریعے اپنے ووٹروں تک پہنچیں گے، پولنگ کے دن…

حکومت سندھ کی صوبے بھر میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر 45 روز کی پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عام انتخابات کے دوران سکیورٹی انتظامات کے موقع پر بھی اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی،واضح رہے کہ…

خیبر پختو نخوا ، چار بڑی سیاسی جماعتیں بیشتر حلقوں میں امیدوار کھڑے کرنے میں ناکام

سابق وفاقی وزیرپرویز خٹک کی سربراہی میں بننے والی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز قومی اور صوبائی اسمبلی کے 65 حلقوں پر امیدوار کھڑے نہیں کرسکی۔ صوبے میں ایک بار حکومت کرنے والی جماعت عوامی نیشنل پارٹی نے 20 صوبائی حلقوں پر…

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ہے،وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر 8 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر…

بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی( سی پی پی اے) نے بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی…