ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

چوہدری برادران میں جائیداد کا بٹوارہ، ظہور پیلس کی تقسیم کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت نے ظہور پیلس کی تقسیم کیلئے سول کورٹ سے رجوع کرلیا،چوہدری برادران میں سیاست کے بعد جائیداد کا بھی بٹوارہ ہوگیا اور ظہور پیلس کی تقسیم کیلئے پٹیشن دائر کردی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار…

بہنوئی کے جنازے میں شرکت کی اجازت نہ ملی، بہن کو پرسہ نہ دے سکا،شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر تاریخ اپنا فیصلہ کرے گی، پوری قوم نے دیکھا پی ٹی آئی کو کیسی لیول پلیئنگ فیلڈ ملی۔ انہوں نےاڈیالا جیل میں کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو…

نواز شریف کا معاشی ماہرین کے ساتھ مشاورتی اجلاس، مہنگائی سے نجات کا منصوبہ

مسلم لیگ ن نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانےکے معاشی منصوبےکو حتمی شکل دے دی ہے،لاہور میں سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کا معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ ترجمان مریم نواز کے مطابق اجلاس میں شہباز شریف بھی شریک…

انتخابی نشان کیس میں چیف جسٹس نے سیاسی نہیں قانونی فیصلہ دیا،بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہےکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے سیاسی نہیں قانونی فیصلہ دیا۔ قمر شہدادکوٹ میں میڈیا سےگفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کا…

غیر شرعی نکاح کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

سینیئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی، بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل نے ایک دن کی درخواست استثنٰی دائر کی۔ پراسیکیوشن کے وکیل رضوان عباسی نے بشریٰ بی بی کی درخواست استثنٰی کی مخالفت کی،وکیل رضوان عباسی کا کہنا تھا کہ…

کئی امریکی ریاستوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک کم ہوگیا، نظامِ زندگی مفلوج

امریکا کی زیادہ تر ریاستوں میں موسم کی شدت کے سبب نظام زندگی متاثر ہے جب کہ مختلف مقامات پر حادثات میں 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف ہوائی اڈوں سے داخلی اور بیرون ممالک تقریباً 10 ہزار پروازیں…

تین برسوں میں 5 امیروں کی دولت دُگنی اور 5 ارب افراد غریب تر ہوگئے، رپورٹ

گزشتہ تین برسوں میں 5 امیروں کی دولت دُگنی جبکہ 5 ارب افراد غریب تر ہوگئے۔ انسداد غربت کے لیےکام کرنے والے برطانوی ادارے آکسفیم کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے پانچ امیروں کی مجموعی آمدن گزشتہ 3 سال کے ہر گھنٹہ میں ایک کروڑ…

پارٹی کیساتھ وفادار رہیں گے، پی ٹی آئی امیدواروں کا قرآن پاک پر حلف

پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں نے قرآن پاک پر انتخابات میں کامیابی کے بعد پارٹی کے ساتھ وفادار رہنے کا حلف اٹھا لیا۔ بیشتر امیدواروں نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر پارٹی سے وفاداری کا حلف اٹھایا اور کارکنوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے…

عراق : ایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے میں کرمان دھماکوں میں ملوث دہشتگرد ہلاک

عراق کے شہر اربیل میں 2 مقامات پر ایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملوں میں کمانڈر سمیت داعش کے کئی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کردستان میں صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پر بھی حملہ کیا گیا جبکہ دہشت گرد…

بحیرہ احمر میں حوثیوں کا امریکی بحری جہاز پربیلسٹک میزائل سے حملہ

بحیرہ احمر میں یمن کے حوثیوں نے امریکی بحری جہاز پربیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بحیرہ احمر میں حوثیوں نے امریکی بحری جہاز کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا، امریکی فوج نے واقعہ کی تصدیق کر دی…