ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

کوئی بھی مجھے خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ بننے سے نہیں روک سکتا،پرویز خٹک

سابق وزیر دفاع و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے کوئی بھی خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ بننے سے نہیں روک سکتا۔ چارسدہ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے نواز شریف، آصف زرداری،…

غزہ: صیہونی فوج کی اسپتالوں، اسکول اور گھروں پر شدید بمباری، مزید 132 فلسطینی شہید

غزہ میں صیہونی فوج کی اسپتالوں،اسکول اور گھروں پر شدید بمباری سے کل سے اب تک مزید 132 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق خان یونس میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی قابض فوج سے جھڑپیں جاری ہیں، صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں مزید 134…

پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر سمیرا ملک ن لیگ سے علیحدہ

مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک نے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی،سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنا اللہ کو اپنا استعفیٰ ارسال کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سمیرا ملک نے ن لیگ سے خواتین کی مخصوص نشست کا…

برطانیہ نے حزب التحریرکو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

برطانیہ نے عالمی تنظیم حزب التحریر کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیرداخلہ جیمزکلیورلی کا کہنا ہےکہ حزب التحریر دہشت گردی کی حمایت کرنے والی یہود مخالف تنظیم ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حزب التحریرکو دہشت…

جیل میں نکاح کی تقریب اور قیدی باپ کی شرکت، دبئی پولیس نے دلہن کی خواہش پوری کردی

دبئی پولیس نے ایک قیدی باپ کی بیٹی کی خواہش پوری کرتے ہوئے اس کے نکاح کے انتظامات جیل میں کیے جانے کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک لڑکی کی جانب سے دبئی پولیس کو بذریعہ خط درخواست کی گئی کہ میرا ا رشتہ طے ہوگیا ہے لیکن…

صیہونی حکومت نے حماس کے شہید رہنما صالح العاروری کی دو بہنوں کو حراست میں لے لیا

صیہونی حکومت نے حماس کے شہید رہنما صالح العاروری کی دو بہنوں کو حراست میں لے لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی حکام نے صیہونی فوج کی جانب سے حماس کے شہید رہنما صالح العاروری کی دو بہنوں کو حراست میں لینے کی تصدیق کی ہے۔ صیہونی فوج کی…

اربیل میں ڈرون حملہ، صیہونی حکومت کے 3 جاسوس ہلاک

شمالی عراق میں 3 صیہونی جاسوس ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے۔ المیادین ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے اربیل میں صیہونی حکومت کے 8200 جاسوسی یونٹ کے ایک ہیڈ کوارٹر کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔…

عراق اور شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں پر راکٹوں کی بارش

عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں عراق و شام میں تین امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے فلسطینیوں کے خلاف جاری جارحیت کے جواب میں شام میں خراب الجیر اور کونیکو…

غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے پیر کو بھی غزہ پر اپنی وحشیانہ بمباری جاری رکھی۔ غزہ کے رہائشی مکانات پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کے روز بھی شدید بمباری کی جس میں کم سےکم تینتیس فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوئے۔ فلسطین کی…

اور برطانیہ کی بمباری کا کوئی نتیجہ نہيں نکلےگا

یمن کی تحریک انصاراللہ: یمن پر امریکا یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن علی القحوم نے ارنا کے نمائندے سے گفتگو میں تاکید کی ہے کہ امریکہ نے یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا کر اپنے لئے دوزخ کے دروازے کھول لئے ہیں جبکہ یمن پر…