ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

حزب اللہ کی جال میں پھنس گئی صیہونی حکومت ، صیہونی تجزیہ کار کا اعتراف

ایک صیہونی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت اب لبنانی مزاحمت کے جال میں پھنس چکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان اپنے حملے کے دائرے میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے اور مستقبل میں کسی بھی بڑے پیمانے پر جنگ میں اس کا پلڑا بھاری رہے گا۔…

پرسوں امپائر نے نوبال دی، پی پی سے اتحاد ممکن نہیں ،عمران خان

انہوں نے اڈیالا جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لندن پلان کےتحت مجھے جیل میں ڈالا، پی ٹی آئی کو ختم کرنےکی کوشش کی گئی۔ نوازشریف ہمیشہ امپائرز کو ساتھ ملا کر کھیلتا ہے، پرسوں ایک امپائر نے نوبال دی ہے، پیشگوئی…

ن لیگ مخالفین کو پچ سے آؤٹ رکھ کر اکیلےکھیلنا چاہتی ہے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ ن لیگ سیاست نہیں کرنا چاہتی بلکہ سیاسی مخالفین کو پچ سے آؤٹ رکھنا چاہتی ہے اور اکیلے کھیلنا چاہتی ہے۔ انہوں نےقمبر شہدادکوٹ میں صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ن لیگ کے دباؤ…

دہشتگردکو سیاسی جماعت کا انتخابی نشان نہیں مل سکتا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے بانی پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ اب فیصلے عوام کی عدالت یا لاء کرے گا، مدر ان لاء کے فیصلےکی سہولت نہیں، ایک دہشت گرد کو سیاسی جماعت کا انتخابی نشان نہیں مل سکتا۔ ن لیگ کی…

رات 9 بجےکے بعد بچہ سڑک پر بھیک مانگتے نظر نہیں آنا چاہیے،پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے حکم دیا ہے کہ رات 9 بجےکے بعد بچہ سڑک پر بھیک مانگتے ہوئے نظر نہیں آنا چاہیے۔ پشاور ہائیکورٹ میں سڑکوں پر رات کے وقت بچوں کے بھیک مانگنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم…

توہین عدالت کیس، پشاور ہائیکورٹ نے ایمل ولی خان کی معافی منظور کرلی

پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے توہین عدالت کیس میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی معافی منظور کرلی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا، تحریری حکم میں…

سانحہ 9 مئی،عمران خان کی تمام 12 مقدمات میں درخواست ضمانت دائر

سانحہ 9 مئی کیس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے تمام 12 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں دائر کر دیں،انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے درخواستیں سماعت کے لیے منظور کر لیں۔ درخواستوں میں موقف اپنایا…

پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے سے جمہوریت پامال ہوئی، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ن لیگ، پی پی کے انتخابی نشانات کی منسوخی کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مطالبہ کیا کہ سپریم کا کورٹ کا فیصلہ دیگر سیاسی جماعتوں پر بھی نافذ کیا جائے۔ الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 208 کی رو سے ہر…

توشہ خانہ کیس،نواز شریف کی نیب انکوائری رپورٹ آج بھی پیش نہ کی گئی

احتساب عدالت اسلام آباد میں دو سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی اور ایک سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ نیب پراسیکیوٹر اور وکلاء…

برسوں سے لاپتا 10 افراد کی بازیابی کے لیے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ میںجسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو 10 سے زائد لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ایک لاپتا شہری کی والدہ نے کہا کہ میرا بیٹا 12 سال سے لاپتا ہے جے آئی ٹیز میں کچھ بھی…