ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

شہریار آفریدی انتخابی نشان بوتل ملنے پر ہائی کورٹ پہنچ گئے

شہریار آفریدی نے درخواست میں الیکشن کمیشن، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ریٹرننگ افسر کو فریق بنایا ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے مجھے بوتل کا نشان الاٹ کیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ میں سابق وفاقی وزیر رہ چکا ہوں، سابق…

یوٹیلیٹی اسٹورز میں سب سے بڑی سیل کا ریکارڈ قائم ہوگیا

یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کی سال 22-2023 میں ریکارڈ سیل 137 ارب 15کروڑ 50 لاکھ روپے رہی اور گزشتہ مالی سال یوٹیلیٹی اسٹورزکا خالص منافع 76 کروڑ 40 لاکھ روپے رہا۔ آٹا، چینی،گھی، دالوں اور چاول پر حکومت بھاری سبسڈی دے رہی ہے، گزشتہ برس کے…

پی ٹی آئی خواتین کے بعد اقلیتی نشستوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں اقلیتی امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کردی گئی ہیں، جس کے مطابق پی ٹی آئی قومی و صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی…

بلاچھین لیا اور پچ اکھاڑ دی، ہم میدان نہیں چھوڑیں گے، بابر اعوان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما بابر اعون نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کسی صورت الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ ہم سے بلا چھین لیا گیا ہے اور پچ اکھاڑدی گئی ہے، نوازشریف پہلے بھی دو چیفس سے…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھچکا، کپتان ولیمسن سیریز سے باہر

میڈیا رپورٹس کے مطابق کین ولیمسن دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد اب بتایا جارہا ہے کہ کین ولیمسن پاکستان کے خلاف سیریز میں مزید حصہ نہیں لیں گے ان کی جگہ ٹم سیفرٹ ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ واضح رہے کہ کین…

محمد حفیظ کی لمبی تقریریں، سخت رویے سے سینئر کرکٹرز ناخوش

پاکستان ٹیم کو آسٹریلیا میں تین ٹیسٹ ہارنے کے بعد نیوزی لینڈ میں بھی دونوں ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میں شکست ہوئی ہے،ڈائریکٹر کرکٹ ٹیم محمد حفیظ کے سخت رویے سے کھلاڑی پریشان ہیں۔ سینئر کھلاڑیوں اور ڈائریکٹر کے درمیان تعلقات آئیڈیل نہیں…

محمد رضوان نے حفیظ کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان سابق کپتان محمد حفیظ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی20 انٹرنیشنل میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ چھکے مارنے والے بیٹر بن گئے۔ رضوان نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سر…

پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ جوڈو پروگرام کا پہلا مرحلہ شروع

پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سینئر نائب صدر اور ڈائریکٹر میڈیا مسعود احمد خان نے بتایا کہ پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ جوڈو پروگرام کا پہلا مرحلہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں شروع ہو گیا ہے۔ دوسرا مرحلہ اسلام آباد ، آزاد جموں وکشمیر اور گلگت…

قومی نیٹ بال ٹیم کی ہانگ کانگ چیلنج کپ جیتنے کے بعد کل وطن واپسی

قومی نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ چیلنج کپ جیتنے کے بعد (کل ) منگل وطن واپس پہنچے گی، قومی 9 رکنی ٹیم میں کپتان محمد اختر اور دیگر کھلاڑیوں نے محمد وسیم اکرم،محمد شمریز، محمد گلریز، رحمت اللہ خان، بابر منان، عثمان خالد، فرحان اشرف اور ارسلان…

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام کوچنگ کورس کا آغاز کل ہو گا

پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام کوچنگ کورس 16 جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہو گا، یہ کورس وزارت بین الصوبائی رابطہ کی ہدایت پر منعقد کئے جا رہے کورسز میں کوچز، ریفریز اور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ان کھلاڑیوں کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے…