ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

واٹس ایپ کا نئے ٹیکسٹ فارمیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے کوڈ بلاکس، کوٹس اور بُلِٹ پوائنٹ جیسے ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کرانے جا رہی ہے۔ میٹا کی ذیلی ایپ میں صارفین کے لیے ٹیکسٹ کو بولڈ، اٹیلِک یا اسٹرائیک تھرو اسٹائل پہلے ہی موجود ہیں جو…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 450 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے فی تولہ ہو گیا۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 55 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

ایف بی آر کا لاہور میں سگریٹس کے بڑے کاروباری مراکز پر کریک ڈاؤن

ایف بی آر نے لاہور میں ڈیوٹی اور ٹیکسز کی چوری میں ملوث سگریٹس کے بڑے کاروباری مراکز پر کریک ڈاؤن کیا،ایف بی آر کے مطابق گلبرگ حسین چوک، علامہ اقبال ٹاؤن مون مارکیٹ، سمن آباد، ڈی ایچ اے فیز ون، فور اور فیز فائیو میں معروف سگریٹ شاپس سے…

چینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے اضافہ

2 روز کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے اضافہ ہوا ہے،مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 140 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ شوگر ڈیلرز کا کہنا ہےکہ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 142 روپےہے،مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ پرچون میں…

پاکستان سے 182 ٹن خشک مرچوں کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی

پاکستانی خشک مرچوں کی پہلی کھیپ چین کے شہر نیجیانگ پہنچنے پر تقریب میںپاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا کہنا تھا کہ یہ اہم برآمدی کھیپ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز ہے۔ جس سے اقتصادی تعاون میں اضافے کی راہ ہموار…

فواد چوہدری کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر فواد چوہدری کےخلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خوردبرد کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں نیب نے فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کیا۔ فواد چوہدری کی جانب سے وکیل عامر عباس اور نیب کے…

افسران ملکی ترقی میں کردار ادا کریں نیب تنگ نہیں کریگا، چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین نذیر احمدنے کہا ہےکہ افسران کھل کر ملک کی ترقی میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتے رہیں نیب آپ کو تنگ نہیں کرے گی۔ سندھ سیکرٹریٹ میں سول بیوروکریسی سے خطاب میں چیئرمین نیب نذیر احمد نے کہا کہ نیب کا مقصد…

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے…

پستول کہاں سے آیا، کیا بندوق دکھا کر الیکشن لڑو گے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ق کے پی ایس 76 میر پور ساکرو سے امیدوار معشوق علی کی درخواست مسترد کر دی۔ مسلم لیگ ق کے پی ایس 76 سے امیدوار معشوق علی نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دی تھی۔ دوران سماعت…

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے انکار کردیا

الیکشن کمیشن نے ملک میں 8 فروری کو شیڈولڈ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق سینیٹ کی منظور کردہ قرارداد پر سینیٹ سیکرٹریٹ کو مراسلہ بھیج دیا۔ الیکشن کمیشن نے مراسلے میں کہا ہے کہ آپ کی قرارداد کا جائزہ لیا، الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کی…