ماہانہ آرکائیو

جنوری 2024

وکلا تنظیموں کا چیف جسٹس کیخلاف مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد میں پاکستان بار اور سپریم کورٹ بار کے نمائندگان نے پریس کانفرنس میں پی ٹی اے اور ایف آئی اے سے ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ صدرسپریم کورٹ بار شہزاد شوکت نے کہا کہ ہم ججزکے ساتھ کھڑے ہیں، فیصلے پر تنقید کرنے…

یمن نے صیہونی حکومت کی طرف جانے والے ایک اور جہاز کو نشانہ بنا دیا

یمن کی مسلح افواج نے بحیرۂ احمر میں غاصب صیہونی حکومت سے مربوط ایک جہاز کو نشانہ بناتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف اپنے نئے آپریشن کا اعلان کیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیر جنرل یحییٰ سریع نے منگل…

جے یو آئی شیرانی گروپ کا پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد ختم کرنے کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) شیرانی گروپ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے انتخابی اتحاد ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان جے یوآئی شیرانی گروپ کے مطابق پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت بےنتیجہ رہی،انہوں نے کہا کہ انتخابات…

عدت میں نکاح کےکیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

اڈیالہ جیل میں عدت میں نکاح کےکیس کی سماعت میں فرد جرم سینیئر سول جج قدرت اللہ نے پڑھ کر سنائی، دونوں ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار کیا گیا۔ فرد جرم کے وقت بانی پی ٹی آئی کمرہ عدالت میں موجود تھے، وکلاء صفائی نے بشریٰ بی بی کی…

یمن کا ایک اور سمندری جہاز پر حملہ، مسلسل دے رہے ہیں وارننگ

برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ڈیپارٹمنٹ نے منگل کو یمن میں الصلیف علاقے کے شمال مغرب میں 100 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک حادثے کی اطلاع دی ہے ۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ڈیپارٹمنٹ نے یمن کے الصلیف علاقے…

حزب اللہ اور صیہونی حکومت کی جنگ نئے مرحلے میں داخل، علاقے میں بڑی تبدیلی کے آثار

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے اور جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے بڑھتے ہوئے حملوں کے بعد حالات نے ایک نیا رخ اختیار کرنا شروع کر دیا ہے۔ حالیہ دنوں میں حزب اللہ اور صیہونی فوج کے…

صیہونی فوجی چوکیوں پر حزب اللہ کے میزائلی حملے

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں پیر کو تین صیہونی فوجی چوکیوں پر حملے کئے۔ ارنا نے لبنانی میڈیا کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ نے المطلہ، برکہ ریشا اور رامیم میں صیہونی فوجی چوکیوں پر میزائل سے حملے کئے ہیں۔ حزب اللہ نے…

صیہونی جہازوں پر حملے جاری رکھیں گے،محمد عبدالسلام

یمنی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی بندرگاہوں کی جانب جانے والے تمام جہازوں پر حملے جاری رہیں گے۔ یمن کی نیشنل سالویشن فرنٹ کی حکومت کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اعلان کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور غزہ پر حملے کے سلسلے میں یمن کے موقف…

غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 132 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 24100 ہوگئی

غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد چوبیس ہزار ایک سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت نے پیر کی شام بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صیہونی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں بارہ جنگی جرائم کا ارتکاب کیا۔…

پی ٹی آئی رہنماؤں کی انتخابی نشانات کیخلاف درخواستیں خارج

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں شہریار آفریدی، آصف خان، کامران بنگش اور آفتاب عالم کی انتخابی نشانات سے متعلق درخواست خارج کردی۔ پشاور ہائیکورت کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللّٰہ اور جسٹس اعجاز خان نے کیس کی سماعت کی جس دوران درخواست…