قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے نتائج آگئے، پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار 93 ، ن لیگ کا 75 سیٹوں…
پیپلز پارٹی 54 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی، ایم کیو ایم پاکستان نے 17، دیگر آزاد 8، جے یو آئی علمائے اسلام 4، آئی پی پی اور بی این پی نے 2، 2 سیٹیں جیتیں
ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا…