پنجاب اسمبلی کے 8 آزاد ارکان کیساتھ ن لیگ اور آئی پی پی کا رابطہ
پنجاب میں حکومت سازی کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) نے صوبائی اسمبلی کا الیکشن جیتنے والے 8 آزاد ارکان سے رابطہ کیا ہے۔
ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے پنجاب اسمبلی کے آزاد ارکان سے رابطہ کیا ہے، دوسری…