نتائج میں تاخیر،نواز، شہباز تقریر کی تیاری کے باوجود واپس چلے گئے
ملک میں عام انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم الیکشن کمیشن کے دعوؤں کے باوجود رات گئے رزلٹ مکمل نہ ہوسکا۔
نجی نیوز چینل کے مطابق قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم سندھ اسمبلی کی دو ہی…