مریم نواز نے لاہور سے پنجاب اسمبلی کی نشست جیت لی
پنجاب اسمبلی کے حلقہ 159 لاہور سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کامیاب ہوگئیں،غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی پی 159 لاہورمیں مسلم لیگ ن کی مریم نواز 23598 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔
آزاد امیدوار مہرشرافت 21491 ووٹ لے کر…