نوازشریف کی قیادت میں ملک کو دلدل سے نکالیں گے،رانا ثنااللہ
مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ن لیگ نوازشریف کی قیادت میں ملک کو دلدل سے نکالنے کے سفر کا آغاز کرے گی۔
آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں اہمیت کا حامل ہے، پاکستان کچھ وجوہات کی بنا پر کرائسز میں ہے، قوم آج فیصلہ کرے…