وزیر اعظم کا انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کا تہہ دل سے شکریہ اور مبارکباد
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے عام انتخابات 2024 کے کامیاب انعقاد پر کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ، عبوری صوبائی حکومتوں، مسلح افواج، سول آرمڈ فورسزکی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔
آزادانہ انتخابات کے انعقاد میں پولیس، انتخابی عملے، میڈیا کی…