عام انتخابات،گوگل ڈوڈل پر بیلٹ باکس اور پاکستانی پرچم نمایاں
ملک بھر میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں پر اپنے امیدواروں کے انتخاب کے لیے 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ووٹرز آج اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔
اسی سلسلے میں دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں عام…