ای ایم ایس اپ گریڈ ، ٹرائلز پرکارکردگی اطمینان بخش رہی ،الیکشن کمیشن
ڈی جی آئی ٹی الیکشن کمیشن خضر حیات نے کہاہےکہ الیکشن منیجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) کی ٹیکنالوجی کو اپ گریڈ کیا گیا ہے، اب تک ٹرائلز پر الیکشن منیجمنٹ سسٹم کی کارکردگی اطمینان بخش رہی ہے۔
ای ایم ایس کو اس سے قبل انتخابات میں استعمال کیا…