عمران خان کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ مکافات عمل ہے، پرویز خٹک
پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے نوشہرہ میں جلسے سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہورہا ہے یہ مکافات عمل ہے۔
اقتدار کے نشے میں رہ کر انتقامی کارروائیاں کرنے والے بانی پی ٹی آئی عمران خان آج خود قید…